الأحد، 12 رجب 1446| 2025/01/12
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

المكتب الإعــلامي
ولایہ پاکستان

ہجری تاریخ    1 من شوال 1443هـ شمارہ نمبر: 60 / 1443
عیسوی تاریخ     اتوار, 01 مئی 2022 م

پریس ریلیز

ہم عیدالفطر کے بابرکت موقع پر تہنیت پیش کرتے ہیں، اور اللہ سبحانہ و تعالیٰ، النصیر، سے دُعاگو ہیں کہ وہ اپنی نصر (فتح)بھیجیں تاکہ پوری دنیا اسلام کے نور اور ہدایت سے منور ہوجائے

عید الفطر کے اس بابرکت موقع پر اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ  ہمارے صیام  و قیام، ہمارے تشہد و سجود، ہماری زکوۃ ، صدقۂ فطر اور دیگرتمام نیک اعمال قبول فرمائے۔ بے شک عید الفطر اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہم پر احسان اور ہم سب کے لیے خوشی کا دن  ہے۔ تو اے مسلمانو، اے اللہ کے وفادار بندو، آؤ کہ ہم عید کے لیے خوشی خوشی نکلیں، اس امید اورخوشگوار احساس  کے ساتھ  کہ ہم نے نزولِ قرآن کے مہینے میں اللہ سبحانہ و تعالیٰ کا قرب، اس کی رحمت و مغفرت حاصل کرنے کے لیےبھر پور عبادات کیں۔  اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا، سِيۡمَاهُمۡ فِىۡ وُجُوۡهِهِمۡ مِّنۡ اَثَرِ السُّجُوۡدِ" سجود کے اثر سے ان کی پیشانیوں پر نشان پڑے ہوئے ہیں۔"(الفتح، 48:29)۔

اور آئیں اس خوشی کے موقع پر ہاتھ اٹھا کر اللہ تعالیٰ، النصیر، سے التجا کریں، جس کے پاس ساری  نصر (فتح) ہے اور صرف وہی مومنوں کو نصر  عطا کرتا ہے، کہ وہ ہمیں تمام عیدوں کی عید دیکھنی نصیب فرمائے،جب ہم ایک صالح خلیفہ کے تحت اپنی عیدیں منائیں ،جو  ہم پر  اللہ کی کتاب اور رسول اللہﷺ کی سنت کے مطابق حکمرانی کرے۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا،

هُوَ سَمّٰٮكُمُ الۡمُسۡلِمِيۡنَ ۙ مِنۡ قَبۡلُ وَفِىۡ هٰذَا لِيَكُوۡنَ الرَّسُوۡلُ شَهِيۡدًا عَلَيۡكُمۡ وَتَكُوۡنُوۡا شُهَدَآءَ عَلَى النَّاسِ‌‌ۖۚ فَاَقِيۡمُوۡا الصَّلٰوةَ وَاٰتُوۡا الزَّكٰوةَ وَاعۡتَصِمُوۡا بِاللّٰهِؕ هُوَ مَوۡلٰٮكُمۡۚ فَنِعۡمَ الۡمَوۡلٰى وَنِعۡمَ النَّصِيۡرُ

" اُسی(اللہ) نے پہلے (یعنی پہلی کتابوں میں) تمہارا نام مسلمان رکھا تھا اور اس کتاب (قرآن)میں بھی (وہی نام رکھا ہے ) تاکہ پیغمبر تمہارے بارے میں شاہد ہوں اور تم لوگوں کے اوپر شاہد بنو، اور نماز پڑھو اور زکوٰة دو اور اللہ کے دین کو پکڑے رہو۔ وہی تمہارا دوست ہے۔ اور کیا ہی خوب دوست اور خوب مددگار ہے "(الحج، 22:78)۔

لہٰذا ہم دعا کے لیے ہاتھ اٹھاتے ہیں اور آپ سے التجا کرتے ہیں:

"اے اللہ، النصیر، نبوت کے نقش قدم پر خلافت کے دوبارہ قیام کے لیے اپنی نصر عطا فرما، جو مسلم دنیا کو دنیا کی سب سے بڑی ریاست کی شکل میں یکجا  کر دےگی، ایک ایسی ریاست کہ جس کی افواج کے حرکت میں آنے سے قبل ہی  استعماری طاقتوں کے دلوں میں خوف طاری  ہوجایاکرے گا۔ اے اللہ !امت کی ڈھال، خلافت، کے قیام  کے لیے اپنی نصر عطا فرما، جو مسجد اقصیٰ اور مقبوضہ کشمیر کی آزادی کے ساتھ ساتھ فتح ہند کے لیے امت کی مسلح افواج کو متحرک کرے گی۔ اے اللہ!  خلافتِ راشدہ  کے دوبارہ قیام کے لیے اپنی نصر عطا فرما، جو دعوت اور جہاد کے ذریعے اسلام کی نور اور ہدایت کو ویسے ہی پھیلائے گی جیسا کہ اس نے ماضی میں  کیا،انسانوں کو  انسانوں کے بنائے ہوئے قانون کی غلامی سے آزاد کرایا ، تاکہ لوگ گروہ درگروہ  اسلام قبول کر سکیں۔ اے اللہ اپنی نصر  خلافت کے لیے  عطا فرما، جس کی واپسی کی رسول اللہ ﷺ نے بشارت دی تھی، ایسی خلافت جو ہمارے فوجی جوانوں کی جانیں، تیرے آخری رسول ﷺ، انبیاء کے سردار، پیغمبروں کے امام، محمد مصطفیٰ ﷺ کی عزت کے دفاع کے لیے قربان کرنے کے لیے، ہر وقت اس طرح تیار ہو گی کہ شیطانوں کی زبانیں خاموش ہو جائیں گی اور ان کے ہاتھ مفلوج ہوجائیں گےخواہ فرانس ہو، سویڈن ہو یا امریکہ۔ آمین یا رب العالمین!‘‘

 اللہ تعالیٰ ہم میں سے ہر ایک کو  اپنی وابستگی میں مضبوط بنا،کہ ہم میں سے  ہر ایک دینِ حق کا وفادار محافظ بن جائے، جدوجہد اور قربانی کے ذریعے اللہ تعالیٰ کی نصر حاصل کرنے والا بن جائے، اور اس وقت تک آگے بڑھتے رہنے والا بن جائے کہ جب تک اسلام کے نور سے پوری دنیا منور نہ ہوجائے ،جیسا کہ دورِ خلافت میں مسلمان ہوا کرتے تھے ۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا،

وَيَوۡمَٮِٕذٍ يَّفۡرَحُ الۡمُؤۡمِنُوۡنَۙ بِنَصۡرِ اللّٰهِؕ يَنۡصُرُ مَنۡ يَّشَآءُ ؕ وَهُوَ الۡعَزِيۡزُ الرَّحِيۡمُۙ

" اور اس دن ایمان والے خوش ہوں گے، (یعنی) اللہ کی مدد سے۔ وہ جسے چاہتا ہے مدد دیتا ہے اور وہ غالب (اور) مہربان ہے۔"(الروم،5-4)۔

ولایہ پاکستان میں حزب التحرير کا میڈیا آفس

پریس ریلیز

ہم عیدالفطر کے بابرکت موقع پر تہنیت پیش کرتے ہیں، اور اللہ سبحانہ و تعالیٰ، النصیر، سے دُعاگو ہیں کہ وہ اپنی نصر (فتح)بھیجیں تاکہ پوری دنیا اسلام کے نور اور ہدایت سے منور ہوجائے

عید الفطر کے اس بابرکت موقع پر اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ  ہمارے صیام و قیام، ہمارے تشہد و سجود، ہماری زکوۃ ، صدقۂ فطر اور دیگرتمام نیک اعمال قبول فرمائے۔ بے شک عید الفطر اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہم پر احسان اور ہم سب کے لیے خوشی کا دن ہے۔ تو اے مسلمانو، اے اللہ کے وفادار بندو، آؤ کہ ہم عید کے لیے خوشی خوشی نکلیں، اس امید اورخوشگوار احساس کے ساتھ کہ ہم نے نزولِ قرآن کے مہینے میں اللہ سبحانہ و تعالیٰ کا قرب، اس کی رحمت و مغفرت حاصل کرنے کے لیےبھر پور عبادات کیں۔  اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا، سِيۡمَاهُمۡ فِىۡ وُجُوۡهِهِمۡ مِّنۡ اَثَرِ السُّجُوۡدِ" سجود کے اثر سے ان کی پیشانیوں پر نشان پڑے ہوئے ہیں۔"(الفتح، 48:29)۔

اور آئیں اس خوشی کے موقع پر ہاتھ اٹھا کر اللہ تعالیٰ، النصیر، سے التجا کریں، جس کے پاس ساری نصر (فتح) ہے اور صرف وہی مومنوں کو نصر  عطا کرتا ہے، کہ وہ ہمیں تمام عیدوں کی عید دیکھنی نصیب فرمائے،جب ہم ایک صالح خلیفہ کے تحت اپنی عیدیں منائیں ،جو ہم پر اللہ کی کتاب اور رسول اللہﷺ کی سنت کے مطابق حکمرانی کرے۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا، هُوَ سَمّٰٮكُمُ الۡمُسۡلِمِيۡنَ ۙ مِنۡ قَبۡلُ وَفِىۡ هٰذَا لِيَكُوۡنَ الرَّسُوۡلُ شَهِيۡدًا عَلَيۡكُمۡ وَتَكُوۡنُوۡا شُهَدَآءَ عَلَى النَّاسِ‌‌ۖۚ فَاَقِيۡمُوۡا الصَّلٰوةَ وَاٰتُوۡا الزَّكٰوةَ وَاعۡتَصِمُوۡا بِاللّٰهِؕ هُوَ مَوۡلٰٮكُمۡۚ فَنِعۡمَ الۡمَوۡلٰى وَنِعۡمَ النَّصِيۡرُ " اُسی(اللہ) نے پہلے (یعنی پہلی کتابوں میں) تمہارا نام مسلمان رکھا تھا اور اس کتاب (قرآن)میں بھی (وہی نام رکھا ہے ) تاکہ پیغمبر تمہارے بارے میں شاہد ہوں اور تم لوگوں کے اوپر شاہد بنو، اور نماز پڑھو اور زکوٰة دو اور اللہ کے دین کو پکڑے رہو۔ وہی تمہارا دوست ہے۔ اور کیا ہی خوب دوست اور خوب مددگار ہے "(الحج، 22:78)۔ لہٰذا ہم دعا کے لیے ہاتھ اٹھاتے ہیں اور آپ سے التجا کرتے ہیں:

"اے اللہ، النصیر، نبوت کے نقش قدم پر خلافت کے دوبارہ قیام کے لیے اپنی نصر عطا فرما، جو مسلم دنیا کو دنیا کی سب سے بڑی ریاست کی شکل میں یکجا کر دےگی، ایک ایسی ریاست کہ جس کی افواج کے حرکت میں آنے سے قبل ہی استعماری طاقتوں کے دلوں میں خوف طاری ہوجایاکرے گا۔ اے اللہ !امت کی ڈھال، خلافت، کے قیام کے لیے اپنی نصر عطا فرما، جو مسجد اقصیٰ اور مقبوضہ کشمیر کی آزادی کے ساتھ ساتھ فتح ہند کے لیے امت کی مسلح افواج کو متحرک کرے گی۔ اے اللہ!  خلافتِ راشدہ کے دوبارہ قیام کے لیے اپنی نصر عطا فرما، جو دعوت اور جہاد کے ذریعے اسلام کی نور اور ہدایت کو ویسے ہی پھیلائے گی جیسا کہ اس نے ماضی میں کیا،انسانوں کو انسانوں کے بنائے ہوئے قانون کی غلامی سے آزاد کرایا ، تاکہ لوگ گروہ درگروہ اسلام قبول کر سکیں۔ اے اللہ اپنی نصر  خلافت کے لیے عطا فرما، جس کی واپسی کی رسول اللہ ﷺ نے بشارت دی تھی، ایسی خلافت جو ہمارے فوجی جوانوں کی جانیں، تیرے آخری رسول ﷺ، انبیاء کے سردار، پیغمبروں کے امام، محمد مصطفیٰ ﷺ کی عزت کے دفاع کے لیے قربان کرنے کے لیے، ہر وقت اس طرح تیار ہو گی کہ شیطانوں کی زبانیں خاموش ہو جائیں گی اور ان کے ہاتھ مفلوج ہوجائیں گےخواہ فرانس ہو، سویڈن ہو یا امریکہ۔ آمین یا رب العالمین!‘‘

اللہ تعالیٰ ہم میں سے ہر ایک کو  اپنی وابستگی میں مضبوط بنا،کہ ہم میں سے ہر ایک دینِ حق کا وفادار محافظ بن جائے، جدوجہد اور قربانی کے ذریعے اللہ تعالیٰ کی نصر حاصل کرنے والا بن جائے، اور اس وقت تک آگے بڑھتے رہنے والا بن جائے کہ جب تک اسلام کے نور سے پوری دنیا منور نہ ہوجائے ،جیسا کہ دورِ خلافت میں مسلمان ہوا کرتے تھے ۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا،وَيَوۡمَٮِٕذٍ يَّفۡرَحُ الۡمُؤۡمِنُوۡنَۙ بِنَصۡرِ اللّٰهِؕ يَنۡصُرُ مَنۡ يَّشَآءُ ؕ وَهُوَ الۡعَزِيۡزُ الرَّحِيۡمُۙ" اور اس دن ایمان والے خوش ہوں گے، (یعنی) اللہ کی مدد سے۔ وہ جسے چاہتا ہے مدد دیتا ہے اور وہ غالب (اور) مہربان ہے۔"(الروم،5-4)۔

ولایہ پاکستان میں حزب التحرير کا میڈیا آفس

المكتب الإعلامي لحزب التحرير
ولایہ پاکستان
خط وکتابت اور رابطہ کرنے کا پتہ
تلفون: 
https://bit.ly/3hNz70q
E-Mail: HTmediaPAK@gmail.com

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک