الأحد، 26 رجب 1446| 2025/01/26
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

المكتب الإعــلامي
فلسطين

ہجری تاریخ    20 من ربيع الاول 1445هـ شمارہ نمبر: BN/S / 1445 / 03
عیسوی تاریخ     ہفتہ, 07 اکتوبر 2023 م

پریس ریلیز
اے مسلمانوں کی افواج؛ فلسطین کے ہیروز نے دشمن کے وجود کو ہلا کر رکھ دیا ہے، پس آگے بڑھ کر ان کا ساتھ دو اور یہودی وجود کی ستونوں کو تباہ کر دو!

 

آج صبح، ہفتہ 7 اکتوبر 2023 کو غزہ کی پٹی کے ہیروز نے دشمن یہودیوں کے وجود کی دفاعی لائنوں کو توڑ ڈالا۔ انہوں نے دشمن کے مضبوط اڈوں پر دھاوا بول دیا، اور یوں ان بزدلوں کے چہروں اور ان کی صبح کالک سے سیاہ کر دی۔ جہاں تک فلسطین کے لوگوں کے ساتھ ساتھ عام مسلمانوں کا تعلق ہے، تو ان مناظر نے ان کی صبح روشن کر دی، اور ان کی روح فخر سے جھوم اٹھی۔ اس لیے ہم اللہ سبحانہ و تعالیٰ سے دعا کرتے ہیں کہ یہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ، القوی، العزیز کی طرف سے ایک شاندار فتح کاآغاز ہو۔

 

اے مسلمانو!

آج جو کچھ بابرکت سرزمین میں ہو رہا ہے وہ اس دن کی ایک جھلک اور قابل تقلید مثال ہے ، جویہودی وجود کا تمہارے مخلص بیٹوں کے ہاتھوں حشر ہونے والا ہے، ایک ایسا شاندار دن جو قریب آن پہنچا ہے۔ یہ اس بودے اور بزدل دشمن کی حقیقت کی بھی واضح تصویر پیش کرتا ہے جو حقیقی طاقت سے محروم ہے۔ یہ شاندار کامیابی حاصل کرنے میں دن کا صرف ایک گھنٹہ لگا، یہاں تک کہ ہمارے ہیروز دشمن کی گلیوں میں دندنانے لگے، دشمنوں کے اڈوں میں بغیر کسی خوف کے گھس گئے ، اُن کے ٹینک جلائے اور اُن کے سپاہیوں کو، اور ان کے مرداروں کی باقیات کو بھیڑ بکریوں کی طرح گھسیٹا۔ ان ہیروز نے دشمن کے حفاظتی اور دفاعی حصاروں اور تکبر کو روند ڈالا ، جس پر دشمن ہمیشہ فخر کرتے تھے، جب وہ مسلمانوں کو قتل اور بدعنوانیوں کا ارتکاب کرتے تھے۔

 

یہ اس امرکا ایک وژن اور مثالی نمونہ ہے کہ کس طرح امت کے نوجوانوں کا ایک چھوٹا سا گروہ، اس کے ہیروز کا ہراول دستہ، جب وہ جہاد کرتے ہیں تو دشمن کو پوری طرح خوف اور دہشت کا شکار کردیتےہیں۔ تو اُس وقت کیا صورتحال ہوگی، جب امت کی مسلح افواج اور اس کے باقی ہیروز، مجاہدین کا ساتھ دینگے اور ان کے ساتھ کھڑے ہونگے۔ اُس وقت کیا صورتحال ہو گی جب اردن اور مصر کے سپاہی اس کمزور یہودی وجود کی سرحدوں کو اکھاڑ پھینکیں گے، جس طرح آج کے ہیروز نےغزہ میں دشمن کی بستیوں کو اکھاڑ پھینکا اور ان کے ٹینکوں میں گھس گئے، اور مسجد الاقصیٰ کی طرف تکبیریں بلند کرتے ہوئے چل پڑے ؟!

 

اے مسلمان سپاہیوں اور افسروں، اے ہماری امت کے فرزندو میں موجود اہل قوت!

آج جو کچھ ہوا اس نے یہودیوں کے وجود، اس کے جسم اور اس کی روح کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ یہ ایک کمزور اور نازک وجود ہے جو ایک بھر پور حملے کی مارہے، جو امت کو اس ناپاک وجود کی برائیوں، بابرکت سرزمین میں اس کی بدعنوانیوں، اس سرزمین کے لوگوں کے خلاف اس کے مجرمانہ اقدامات اور القدس اور اس کے مقدسات کی بے حرمتی سے نجات دلائے گی۔ تو اُن لوگوں میں سے ہوجاؤ جو اس پر پھر حملہ کریں گے۔ شاندار فتح کے عظیم اعزاز کو حاصل کرو، فاتح فلسطین عمر الفاروق ؓ کے دورکو عظمت کوبحال کرو اور صلاح الدینؒ کے دور کو زندہ کرو۔ درحقیقت، مبارک سرزمین کے ہیروز میں سے آپ کے بھائیوں نے چنگاری کو بھڑکا دیا ہے، تاکہ آپ اس یہودی وجودکو جلا ڈالیں۔ مجاہدین کی حمایت کریں، کیونکہ انہوں نے آپ کی مدد مانگی ہے۔ فوجون کو تعینات اور متحرک کر کے مجاہدین کی حمایت کریں اور اپنے دین کی مدد کریں، جو ان بزدل دشمنوں کے دفاع اور فضاؤں کو تباہ کر دیں اور ان کے اس ناجائز وجود کو مٹا دیں۔ اپنے بزدل، ایجنٹ، نارملائزیشن کرنے والے حکمرانوں کو یہ موقع نہ دیں کہ وہ آپ کو نصرت اور فتح کے اعزاز سے محروم کردیں۔ ان کا تختہ الٹ دیں، کیونکہ ان کے تخت یہودیوں میں موجود ان کے قریبی اتحادیوں کی طرح کمزور اور متزلزل ہیں۔ بے شک ان کا زوال دراصل دشمن کا زوال ہے۔

 

اے مسلمانوں کی افواج ، اے ہماری امت کے فرزندوں میں موجود اہل قوت، اور اے ہماری امت کے فرزندو!

بے شک ہمارا اور تمہارا دشمن ایک گھٹیا اور ذلیل دشمن ہے۔ درحقیقت مسلم علاقوں کے حکمران، اپنی بے عملی اور خیانت سے بڑھ کر، اس گھٹیا دشمن کے ساتھی ہیں۔ دنیا کی بڑی طاقتیں مجرم ریاستیں ہیں جو سب اس شیطانی وجود کی بقاء پر تلی ہوئی ہیں۔ وہ ہمارے اندر موجود کسی بھی جوش کو ختم کرنے اور ہر اس شعلے کو بجھانے پر تلی ہوئی ہیں جو ہمارے اندر فتح یا جذبہ جہاد کو بھڑکاتی ہے۔ جہاں تک یہودیوں کے وجود کا تعلق ہے جو جنگ کی دھمکیاں اور اعلانات کرتا ہے تو ہمیں ان کی حقیقت اچھی طرح معلوم ہے کہ وہ صرف بزدلوں کی جنگ لڑتا ہے، کیونکہ اس کا وحشیانہ ظلم بزدلوں کا وطیرہ ہے جو نقصان پہنچانے کے درپے ہوتا ہے۔ ہمیں بڑی طاقتوں اور ان کے ایجنٹوں یعنی مسلم علاقوں کے حکمرانوں کے بارے میں معلوم ہو چکا ہے کہ وہ امت میں اسلام کی حرکیات کو بحال کرنے والی ہر تحریک کے خلاف پابندیوں اور چالاکیوں کو استعمال کر تے ہیں۔ وہ فتح کو شکست میں بدلنے کے لیے، یا اسے کسی بدنیتی پر مبنی منصوبے یا کسی نئی سازش میں لگانے کے لیے چالاکی سے کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے ہمیشہ فلسطینی عوام کی گردنیں پکڑی ہیں تاکہ انہیں ذبح کرنے کے مقام تک پہنچایا جا سکے۔ اگر تمام لوگ بمباری کے ملبے تلے دب بھی جائیں تو بھی مسلم علاقوں کے حکمرانوں کو اس سے کوئی سروکار نہیں ہوتا۔ آج معاملہ سنگین ہے۔ لہٰذا سرزمین مبارک اور اس کے لوگوں کا ساتھ دے کر اپنے دین کی حمایت کریں۔ ہوشیار رہیں کہ وہ گھرے ہوئے ہیں۔ فلسطین کے لوگوں نے امت کے دروازے پر دستک دی ہے۔ تو انہیں دروازے سے اندر لے آؤ۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا،

 

﴿ادۡخُلُوۡا عَلَيۡهِمُ الۡبَابَ‌ۚ فَاِذَا دَخَلۡتُمُوۡهُ فَاِنَّكُمۡ غٰلِبُوۡنَ‌ ‌ۚ وَعَلَى اللّٰهِ فَتَوَكَّلُوۡۤا اِنۡ كُنۡتُمۡ مُّؤۡمِنِيۡنَ‏﴾

"ان لوگوں پر دروازے کے رستے سے حملہ کردو جب تم دروازے میں داخل ہو گئے تو فتح تمہاری ہے اور اللہ ہی پر بھروسہ رکھو، اگر تم صاحب ایمان ہو۔" (المائدہ، 5:23)۔

 

اور اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا،

 

﴿يٰۤاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡۤا اِنۡ تَـنۡصُرُوۡا اللّٰهَ يَنۡصُرۡكُمۡ وَيُثَبِّتۡ اَقۡدَامَكُمۡ

" اے اہل ایمان! اگر تم اللہ کی مدد کرو گے تو وہ بھی تمہاری مدد کرے گا اور تم کو ثابت قدم رکھے گا۔"(محمد، 47:7)۔

 

آپ دیکھیں گے کہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی فتح آپ کے گمان سے زیادہ قریب ہے۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے فرمایا،

 

﴿اَلَاۤ اِنَّ نَصۡرَ اللّٰهِ قَرِيۡبٌ

" بیشک اللہ کی مدد قریب ہے ۔"(البقرۃ، 2:214)

 

فلسطین کی مقدس سرزمین پر حزب التحریر کا میڈیا آفس

المكتب الإعلامي لحزب التحرير
فلسطين
خط وکتابت اور رابطہ کرنے کا پتہ
تلفون: 
www.pal-tahrir.info
E-Mail: info@pal-tahrir.info

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک