الأربعاء، 22 رجب 1446| 2025/01/22
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بسم الله الرحمن الرحيم

پاکستان ، خلافت اور امتِ مسلمہ کی دوبارہ وحدت

17 فروری2009 کو امریکی صدر بارک حسین اوباما نے افغانستان پر امریکی تسلط کو برقرار رکھنے کے لیے مزید 17000فوجی بھیجنے کا اعلان کیا ، جہاں پہلے ہی امریکہ کی 38000 فوج موجود ہے جبکہ دیگر ممالک کی 19000 فوج اس کے علاوہ ہے۔ وائٹ ہاﺅس سے جاری کردہ ایک تحریری بیان میں اوباما نے کہا: "پاکستان اور افغانستان کی صورتِ حال اس بات کا تقاضاکرتی ہے کہ اس پر فوری توجہ دی جائے اور تیزی سے اقدامات اٹھائے جائیں...فوج میں کیا جانے والا یہ اضافہ افغانستان کی گرتی ہوئی صورتِ حال کو سنبھالا دینے کے لیے ضروری ہے ، جسے (ماضی میں) وہ سٹریٹیجک توجہ ، ڈائریکشن اور وسائل مہیا نہیں کیے گئے کہ جس کی فوری ضرورت ہے"۔

ہجری تاریخ :
عیسوی تاریخ : جمعہ, 27 فروری 2009م

حزب التحرير

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک