الأحد، 21 جمادى الأولى 1448| 2026/11/01
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

امریکہ اور یہودی وجود کے مابین دفاعی تعاون کو فروغ دینے کا امریکی قانون

امریکی نیشنل ڈیفنس اتھورائزیشن ایکٹ برائے مالی سال 2027 کی دفعہ 219 میں امریکہ اور یہودی وجود کے مابین دفاعی ٹیکنالوجی کے شعبے میں باہمی تعاون کے اقدام کی طرف اشارہ کیا گیا ہے

 

 

Read more...

ایران پر امریکہ کی جنگ کے نسبتی سکون پر ایک نظر

ایران اور امریکہ کے درمیان قائم نازک سکون اپنے دامن میں کئی پہلو رکھتا ہے، خاص طور پر فوجی اور سیاسی کشیدگی کے تسلسل کے سائے میں، جو ایران پر امریکی جنگ کے نتیجے میں مشرقِ وسطیٰ اور پوری دنیا کی سطح پر پیدا ہوئی ہے

 

 

Read more...

طرابلس سے بنغازی تک

ترکی کے وزیرِ خارجہ ہاکان فیدان کا 11 اور 12 اگست 2026 کو لیبیا کا دورہ محض ایک اور روایتی سفارتی دورہ نہیں تھا۔یہ ایک ایسے ملک کا دورہ تھا جہاں بیرونی دارالحکومتوں کو ہمیشہ طرابلس کے راستے داخل ہونے کی عادت رہی ہے

 

 

Read more...

ربیع الاول: رسول اللہ ﷺ کی ولادت، بعثت، ہجرت اور وفات کا مہینہ

ربیع الاول سیدنا محمد ﷺ کی امت کے لیے بڑی اہمیت کا حامل مہینہ ہے؛ اسی میں محمد ﷺ کی ولادت ہوئی، اسی میں آپ ﷺ کو خاتم النبیین اور تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر نبی اور رسول مبعوث کیا گیا۔ 

 

Read more...

امتِ مسلمہ کے خلاف جنگ میں لڑکھڑاتے ہوئے امریکہ کو ہمارے حکمران بیساکھیاں کیوں فراہم کر رہے ہیں؟!

امریکہ پابندیوں، اقتصادی محاصرے اور فوجی بازدارندگی کے طریقوں کو بروئے کار لاتے ہوئے ایران کے مسلمانوں کی گردنوں پر شکنجہ کس رہا ہے۔

 

 

Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک