سیاسی فیصلے کی خود مختاری، طاقت کی بنیاد ہے
- Published in آرٹیکل
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
جب امریکہ نے اپنی پروردہ صیہونی وجود کے ساتھ مل کر 28 فروری 2026 کو ایران پر جارحیت کا آغاز کیا، تو اس نے اس جنگ کے لیے چار دن کی مدت مقرر کی تھی
رایہ اخبا ر شمارہ نمبر591
حزب التحریر کے مرکزی میڈیا آفس میں خواتین کے سیکشن کی رکن استاد رانا مصطفیٰ کی طرف سے پیش کیا گیا
اس بابرکت رات یعنی جمعرات کی رات میں شوال کے نئے چاند کی چھان بین کے بعد بعض مسلم ممالک میں نئے چاند کے نظر آنے کی تصدیق شرعی طور پر کی گئی ہے۔ اسی مناسبت سے کل جمعرات کو ماہ شوال کا پہلا دن اور عید الفطر کا پہلا دن ہوگا۔
7 مئی 2025 کی فوجی مہم نے جدید multi-domain جنگی حکمتِ عملی میں آپ کی غیر معمولی مہارت کو ثابت کر دیا۔ اس تاریخی کارروائی میں نہ صرف فضائی محاذ پر دشمن کو شکستِ فاش دی گئی، بلکہ پورے خطے میں مکمل فضائی برتری بھی حاصل کر لی گئی
ولایہ تیونس میں حزب التحریر کی مرکزی کمیونیکیشن کمیٹی نے "بین الاقوامی معاہدات - حدیبیہ کا معاہدہ بطور مثال" کے عنوان سے ایک رمضان شام سیمینار کا انعقاد کیا۔ یہ تقریب اتوار، 8 مارچ 2026، شام 4:00 بجے (تیونس کے وقت) دارالحکومت تیونس کے کانفرنس سینٹر میں منعقد ہوئی۔ شام کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا۔
امت کی وحدت بذریعہ خلافت ہی امت کی جان، مال، سرزمین اور عقیدے کی حفاظت کی ضمانت ہے!
الواقیہ ٹی وی: ظالم ٹرمپ اور اس کے حامی صیہونی ادارے نے ایران پر وحشیانہ حملہ کیا
الرایہ اخبار: شمارہ 590 کی نمایاں سرخیاں