الخميس، 19 جمادى الأولى 1446| 2024/11/21
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية
Super User

Super User

  رمضان کی برکتوں کے ساتھ اس ریاستِ خلافت کے قیام کے لیے اُٹھ کھڑے ہو، جس کی افواج ہمارے دشمنوں پر فتح یاب ہوں گی  

اے مسلمانانِ پاکستان!

الحمد للہ ہم ایک مرتبہ پھر ماہِ رمضان کی رحمتوں اور برکتوں کا مشاہدہ کر رہے ہیں۔ اس ماہ ِ مبارک میں جہاں ہم اس کوشش میں ہیں کہ ہمیں اللہ تعالیٰ کا قرب حاصل ہو، وہاں ہمیں اس بات کو بھی یاد کرنا چاہئے کہ ہمارے اسلاف نے اسلام کے دشمنوں پر فتح حاصل کرنے کے لیے اسی بابرکت ترین مہینے کا انتخاب کیا تھا۔ پس ماہِ رمضان میں اسلامی ریاست کے سائے تلے مسلم افواج کے ذریعے، بہادر مسلمان، دشمن کے خلاف اس وقت بھی فتح یاب ہوئے، جب دشمن مادی طاقت اور تعداد میں مسلمانوں سے بھاری تھے۔ پس یہ رمضان ہی کا مہینہ تھا کہ جس میں مسلمانوں نے غزوہ بدر میں مشرکینِ مکہ کو شکستِ فاش دی، مکہ کو فتح کیا، سفاک تاتاریوں کو فیصلہ کن شکست دی اور مسجدِ الاقصیٰ کوعیسائی صلیبیوں کے تسلط سے آزاد کرایا۔ ان افواج کے سپہ سالار اور وہ حکمران اس لیے کفار کے خلاف کامیاب ہوئے کیونکہ وہ دینِ حق پر مضبوطی سے کاربند تھے اور اللہ کے سوا کسی اور سے نہیں ڈرتے تھے۔ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا:

Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک