ولایہ شام: شامی دھڑے صقور الشام کے شیخ احمد عیسٰی کیطرف پکار
- Published in دعوتی سرگرمیوں کی خبریں
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
شامی دھڑے صقور الشام کے شیخ احمد عیسٰی کیطرف ایک پکار
شامی دھڑے صقور الشام کے شیخ احمد عیسٰی کیطرف ایک پکار
ولایہ شام میں حزب التحریر نے اریحہ کے قصبہ (ادلب) میں ایک مظاہرے کا اہتمام کیا جس میں صقور الشام کی طرف سے گرفتار اراکینِ حزب التحریر کی رہائی کا مطالبہ کیا گیا۔
لیکچر بعنوان "اِنہدامِ ریاستِ خلافت" عالمی مہم کا حصہ بنتے ہوے حزب التحریرنےنئی ریاستِ خلافتِ کے قیام کیلئے اُمت کے جوش و جزبے کو تیز کرنے اور احیاۓ اُمتِ مسلمہ کیلئے 28 رجب کو اِنہدامِ خلافت کی برسی منانے کا اہتمام کیا
رہائی کیلئے پُکار: صقور کے رہنما ،احمد عیسٰی الشیخ حزب التحریرکے شباب کو گرفتار کرتا ہے