حزب التحریر ولایہ سوڈان: اہلیانِ علاقہ العبید ،رمضان کی ایک شام وکلاء تک پہنچتے ہیں
- Published in سوڈان
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- |
"مردوں کی صورتحال" کے زیرِ عنوان منگل 29 مئی 2018 رمضان کی ایک شام حزب التحریر ولایہ سوڈان نے افطاری کا اہتمام کیا۔رجب المحرم 1439 ہجری میں سقوطِ خلافت کی تقریبات کے دوران العبید میں حزب کے شباب پر تازہ ترین مقدمات کی کاروائیوں کے دوران شمولیت اختیار کرنے والے وکلاء نے اس افطار میں کچھ اور خواص کے ساتھ شمولیت اختیار کی۔
Read more...