الإثنين، 23 جمادى الأولى 1446| 2024/11/25
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

حزب التحریرکینیا: انہدامِ ریاستِ خلافت کی برسی کے موقع پر مغتلف تقریبات

حزب التحریر نے اُمتِ مسلمہ کو خلافتِ راشدہ کے قیام کیلئے 28 رجب یومِ سقوطِ خلافت کے موقع پر جگانے اور خلافت ِ راشدہ کے قیام کے جزبے کو تیز کرنے کیلئے عالمی مہم کا حصہ بنتے ہوے رجب کے مہینے میں مغتلف تقریبات منعقد کیں۔
Read more...

ولایہ تیونس: انہدامِ خلافت کی برسی کے موقع پر سارے ملک میں مختلف تقریبات

عالمی مہم کا حصہ بنتے ہوےحزب التحریرنے 28 رجب کو اِنہدامِ خلافت  کی برسی منانے کا اہتمام کیا۔ولایہ تیونس میں حزب التحریرنے28 رجب 1439 ہجری بروز اتوارسارے ملک   میں مختلف تقریبات کا اہتمام کیا۔عصر کی نماز کے بعد "خلافت مسلمانوں پر ایک فریضہ" کے زیرِ عنوان ایک تقریر کی گئی۔ ہیش ٹیگ #  مختلف شہروں کی مساجد میں پیش کئے گئے۔
Read more...

مبارک سرزمین (فلسطین):رام اللہ میں خلافت کیلئے کیے جانے والے مظاہرہ کو روکنے کیلئے...

... جابر فلسطینی اتھارٹی نے فوجی رکاوٹیں کھڑی کر دیں۔ فلسطینی اتھارٹی کی مختلف سیکیورٹی فورسز نے رام اللہ میں حزب التحریر کے اراکین و حامیوں کو رام اللہ جانے والے سارے راستوں بشمول البیریح اورویسٹ بنک کے شہروں قیلقیلیہ، جینین ، ہیبرون اور دوسرے علاقوں کو چیک پوائنٹ لگا کر داخل ہونے سے روک لیا۔
Read more...

ولایہ شام: انہدامِ خلافت کی برسی کیلئے کی گئی سرگرمیاں

عالمی مہم کا حصہ بنتے ہوےحزب التحریر  نے ریاستِ خلافتِ راشدہ کے دوبارہ قیام   اور احیاۓاُمتِ مسلمہ کیلئے 28 رجب کو اِنہدامِ خلافت کی برسی منانے کا اہتمام کیا۔ولایہ شام میں حزب التحریر  نے انہدامِ خلافت کی برسی پر مسلمانوں کو جگانے کیلئے بڑی تقریبات کا اہتمام کیا۔
Read more...

ولایہ تیونس: پریس کانفرنس 'سیاسی میدان میں پیش رفت'

تیونس وقت کیمطابق صبح دس بجے حزب التحریر کے میڈیا آفس نے ایک پریس کانفرنس منعقد کی، جس میں سالانہ کانفرنس "سیاسی میدان میں پیش رفت"کا اعلان کیا گیا۔
Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک