الثلاثاء، 03 جمادى الأولى 1446| 2024/11/05
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بسم الله الرحمن الرحيم

 

ولایہ ترکی: مرسین شہر میں اقتصادی کانفرنس 'اقتصادی بحران کا اسلامی حل!'

 

حزب التحریر/ ولایہ ترکی نے "اقتصادی بحرانوں کا 10 نکاتی اسلامی حل" مہم تحت مرسین میں ایک کانفرنس کا انعقاد کیا، جہاں موجودہ اقتصادی بحران کی وجوہات اور نظریاتی بنیاد پر مبنی حل کے بارے میں مرسین شہر کے عوام کے ساتھ تبادلہ خیال کیا گیا۔

 

کانفرنس، جسے جناب حسن غوموش نے پیش کیا، اس کے بعد جناب الیاس کوسم نے افتتاحی تقریر کی، پھر جناب موسیٰ باي أوغلو نے خطاب کیا جنہوں اس بحران جس سے ہم گزر رہے ہیں کے حقیقی اسباب اور اسلام پر مبنی حل پیش کیے۔ اس کے بعد جناب عبداللہ امام اوغلو نے اس بات پر آمادہ زور دیتے ہوئے اپنی تقریر میں کہا، "کیا ہم اب بھی سرمایہ دارانہ نظام کے ظالمانہ طریقوں سے بحران کا حل تلاش کرتے رہیں گے یا اسلام کے خالص احکام اس کا حل ہیں؟"

 

مرسین میں منعقد ہونے والی اس کانفرنس میں پُر زور انداز میں کہا گیا کہ سرمایہ دارانہ نظام دیوالیہ ہو چکا ہے اور انسانیت، جو سرمایہ دارانہ نظام کے اخلاقی اور معاشی بحرانوں سے بر سر پیکار ہے،  کی واحد نجات اسلامی نظام (خلافت) اور اسلامی اقتصاد میں ہے۔

 

  مزید معلومات کے لئے یہاں کلک کریں

 

ہفتہ، 29 جمادی الثانی 1443ھ بمطابق 30 جنوری 2022ء

 

Turkey en

 

Turkey en

 

مزید تفصیلات کے لیے حزب التحریر/ ولایہ ترکی کی ویب سائٹس ملاحظہ کریں۔ 

 

حزب التحریر/ ولایہ ترکی کی آفیشل ویب سائٹ

حزب التحریر/ ولایہ ترکی کا فیس بک پیج

حزب التحریر/ ولایہ ترکی کا ٹویٹر پیج

حزب التحریر/ ولایہ ترکی کا انسٹاگرام اکاؤنٹ

حزب التحریر/ ولایہ ترکی کا یوٹیوب چینل

میگزین ویب سائٹ

 

Turkey en

Last modified onہفتہ, 26 فروری 2022 16:22

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

اوپر کی طرف جائیں

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک