الإثنين، 21 جمادى الثانية 1446| 2024/12/23
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بسم الله الرحمن الرحيم

حزب التحریر ولایہ سوڈان: 

 العُبید خلافت کے انہدام کو یاد کرتا ہے اسطرح  کفر حکومتوں کے رکھوالوں کو غصہ دلاتا ہے

 

ولایہ سوڈان میں  حزب التحریر کے ترجمان ابراھیم عثمان (ابو خلیل)  نے 20 رجب 1439 ہجری بمطابق عیسوی 07 اپریل 2018 کو  شہر کی مرکزی مسجد کے عقب میں  لوگوں سے خطاب کیا جس میں اُمت کو خلافت کے انہدام کے دن کو یاد کرتے ہوے اسکی نبوت کی طرز پر جلد واپسی کیلئے کوشش کرنے کی یاددہانی کروائی گئی۔ 

اس موقع پر مخابرات اور سیکیورٹی ایجنسیوں کے اہلکاروں نے تقریب کو روکتے ہوے حزب التحریر کے تیرہ شباب کو حراست میں لیا۔۔۔جبکہ اسی اثنا میں شباب کاایک قافلہ امت کے ساتھ ملکر تکبیرات اور نعروں کے ساتھ ان اہلکاروں کے خلاف تنقید کرتا رہا۔

ولایہ سوڈان میں حزب التحریر کے مرکزی میڈیا آفس کے ڈپٹی ترجمان 

 

قيموا _الخلافة#

#ReturnTheKhilafah

Last modified onہفتہ, 14 اپریل 2018 03:52

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

اوپر کی طرف جائیں

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک