السبت، 11 رجب 1446| 2025/01/11
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بسم الله الرحمن الرحيم

حزب التحریر کینیا:

انہدامِ ریاستِ خلافت کی برسی کے موقع پر مغتلف تقریبات

 

 حزب التحریر نے اُمتِ مسلمہ کو خلافتِ راشدہ کے قیام کیلئے 28 رجب یومِ سقوطِ خلافت کے موقع پر جگانے اور خلافت ِ راشدہ کے قیام کے جزبے کو تیز کرنے کیلئے عالمی مہم کا حصہ بنتے ہوے رجب کے مہینے میں مغتلف تقریبات منعقد کیں۔ اس موقع پر حزب کے شباب نے نمازِ جمعہ کے بعد تقاریر کیں، مسجدوں میں سمینار منعقد کیئے، روڈوں اورمارکیٹوں میں بیداری کی مہمات منعقد کیں تاکہ وہ اُمت کےاذیت ناک درد اور اللہ سبحان و تعالٰی  کی طرف سے خلافت کے فرض کی ادائیگی  کے بارے جان سکیں۔   

 

اتوار، 28 رجب محرم 1439 ہجری بمطابق عیسوی 15 اپریل 2018

#ReturnTheKhilafah       

#أقيموا_الخلافة

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

اوپر کی طرف جائیں

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک