الأحد، 12 رجب 1446| 2025/01/12
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بسم الله الرحمن الرحيم

  • حزب التحریر ولایہ سوڈان: شُعبہِ خواتین
  • "اِنہدامِ خلافت کی یاد میں تقریبات"

عالمی مہم کا حصہ بنتے ہوے سوڈان میں حزب التحریر کے شعبہِ خواتین نے دوسری ریاستِ خلافتِ کے قیام کیلئے اُمت کے جوش و جزبے کو تیز کرنےاور احیاۓ اُمتِ مسلمہ کیلئے 28 رجب کو اِنہدامِ خلافت کی برسی منانے کا اہتمام کیا۔ بہنوں نے سوڈان کے اندر اور باہر پیغامِ حق کو دوسری خواتین تک پہنچانے کیلئے ویڈیو کلپ اور بینر تیار کئے۔ ہم اللہ سبحان و تعالٰی سے دعا گو ہیں کہ وہ ہماری عبادات کو قبول فرماۓ، تمام تعریفیں تمام جہانوں کے مالک کیلئے ہی ہیں۔ 

 

02، شعبان 1439 ہجری بمطابق عیسوی 18 اپریل 2018

Sudan en

 

- شُعبہِ خواتین کیطرف سے ویڈیو -
بہن محترمہ اُمِ علی سعید کا خطاب 

"ہماری کوئی عزت نہیں ماسواۓ خلافت کے"

 

 

بہن محترمہ اُمِ عابد کی تقریر 

"اِنہدامِ خلافت کی برسی" 

 

 

Sudan en

 

2018 04 15 SDN WS RAJAB ACT Pics 9

Last modified onجمعہ, 27 اپریل 2018 00:07

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

اوپر کی طرف جائیں

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک