الثلاثاء، 22 جمادى الثانية 1446| 2024/12/24
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بسم الله الرحمن الرحيم

 

ولایہ سوڈان: خلافت کے انہدام کے 101 سال کے موقع پر تقریبات

 

اس پیج پر ہم 28 رجب المحرم 1342ھ کے حوالے سے اس سال 1443ھ رجب محرم کے مہینے میں ریاست خلافت کے انہدام کے 101 سال کے موقع پر حزب التحریر/ ولایہ سوڈان کی طرف سے منعقد ہونے والی تقریبات کا احاطہ کریں گے۔ 

 

جمعہ 03 رجب المحرم 1443ھ بمطابق 04 فروری 2022ء

  

Sudan en

  

اس سال 1443ھ امت پر رجب کا مہینہ آیا جبکہ یہ امت اپنی تاریک ترین راتیں اور دن گزار رہی ہے، اور اسی طرح 28 رجب 1342 ہجری کو اسلامی ریاست خلافت کے انہدام سے اب تک 101 برس بیت گئے، جبکہ کافر استعمار نے اس امت کی زمینوں پر قبضہ کیا، اس کی حرمتیں پامال کی، اس کے دین کو اقتدار سے بے دخل کر دیا اور لوگوں کے معاملات اپنے ہاتھ میں لے لئے ۔ کافر استعمار نے مسلم ممالک میں براہ راست حکومت کی اور اپنے ایجنٹوں اور حکمرانوں اور سیاستدانوں کے ذریعے اس امت کی تذلیل کی اور اس کی دولت چوری کی اور وہ بھوک، افلاس، بیماری اور بے حیائی اور گمراہ کن نظریات کے پھیلاؤ میں مبتلا ہونے لگی۔ آزادیوں، سیکولرازم، جمہوریت اور فوجی بغاوتوں جیسے تصورات سے امت ذلت کے گڑھے میں اترنے لگی۔ اس دردناک واقعہ کی یاد میں اور امت کو اس فرض کے لئے بیدار کرنے کی غرض سے رواں ماہ رجب 1443ھ میں حزب التحریر/ ولایہ سوڈان نے دارالحکومت خرطوم اور سوڈان کے مختلف شہروں میں مختلف تقریبات کا انعقاد کیا۔ جہاں ملک کے مختلف شہروں میں بازاروں اور عوامی مقامات پر ہزاروں پمفلٹ تقسیم کیے گئے جن میں پیغامات درج تھے:

 

- اسلامی عقیدہ خلافت ریاست کی بنیاد ہے اور یہ اس کے آئین اور اس کے تمام قوانین کی بنیاد ہے، جب کہ سیکولر ریاست کی بنیاد چاہے وہ سول ہو یا فوجی، مذہب کو زندگی سے الگ کرنے کا عقیدہ ہے۔ تو کیا آپ اس حقیر چیز کو اس سے بدلیں گے جس میں خیر ہے؟!

 

- خلافت تلے نظام حکومت وحدت کا نظام ہے نہ کہ وفاقی نظام، اس لیے وفاق اور کنفیڈریشن، علاقے، نسل یا قبیلے کی بنیاد پر مسائل پر بحث کرنا، وہ غلط نظریات ہیں جو وحدت کو پارہ پارہ کرتے ہیں۔

حزب کے شباب نے مختلف علاقوں میں عوامی خطابات کا اہتمام بھی کیا۔

 

Sudan en 

 

ہفتہ اوّل:  خلافت کے انہدام کے 101 سال کے موقع پر سرگرمیاں

 

ہفتہ 11 رجب المحرم 1443ھ بمطابق 12 فروری 2022ء

 

 

 

Sudan en

 

 ہفتہ دوم:  خلافت کے انہدام کے 101 سال کے موقع پر سرگرمیاں

 

ہفتہ 18 رجب المحرم 1443ھ بمطابق 19 فروری 2022ء 

  

 

Sudan en

  

- ہیش ٹیگ -

 

#أقيموا_الخلافة

#الخلافة_101

ReturnTheKhilafah#

#YenidenHilafet

#خلافت_کو_قائم_کرو

#TurudisheniKhilafah

  

Sudan en

 

مزید تفصیلات کے لیے حزب التحریر/ ولایہ سوڈان کی ویب سائٹس ملاحظہ کریں۔ 

 

حزب التحریر/ ولایہ سوڈان کی آفیشل ویب سائٹ

حزب التحریر/ ولایہ سوڈان کا فیس بک پیج

حزب التحریر/ ولایہ سوڈان کا یوٹیوب چینل

 

Sudan en

 

Last modified onپیر, 14 مارچ 2022 01:38

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

اوپر کی طرف جائیں

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک