الثلاثاء، 22 جمادى الثانية 1446| 2024/12/24
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بسم الله الرحمن الرحيم

 

 ولایہ سوڈان: پریس رپورٹ 23 مارچ 2022ء

 

حزب التحریر/ ولایہ سوڈان کے زیر اہتمام عوامی سرگرمیوں کے سلسلے میں، اور ریاست خلافت کے انہدام کے 101 سال کی یاد میں، امت کو بیدار کرنے اور خلافت راشدہ  کے دوبارہ قیام کے لیے اپنے عزم کو تیز کرنے کے لیے اور اسلام کے احکامات اور اس کے پیش کردہ حل  کے حوالے سے رائے عامہ پیدا کرنے کے لیے حزب نے ملک کے مختلف علاقوں میں متعدد عوامی تقریبات کا انعقاد کیا ہے۔

  

  مندوب مرکزی میڈیا آفس حزب التحریر / ولایہ سوڈان

  

 

Last modified onہفتہ, 26 مارچ 2022 17:23

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

اوپر کی طرف جائیں

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک