بسم الله الرحمن الرحيم
حزب التحریر / ولایہ پاکستان: مہم ،
"خلافت پاکستان کو آئی ایم ایف کی تباہ کن پالیسیوں سے نجات دلائے گی"۔
پاکستان کے حکمرانوں کی جانب سے دیے جانے والے حالیہ بجٹ اور پاکستان کے حکمرانوں کی آئی ایم ایف کی تباہ کن پالیسیوں کی تقلید کے پیش نظر حزب تحریر / ولایہ پاکستان ٹویٹر اسٹارم کا اہتمام کر رہی ہے تاکہ امت کو استعماری بجٹ کے سنگین نتائج سے آگاہ کیا جا سکے. یہی استعماری بجٹ اور پالیسیاں پاکستان کو اپنی حقیقی طاقت اور منصب سے مستفید ہونے سے روک رہی ہیں.
Hizb ut Tahrir/ Wilayah Pakistan: Campaign, "Khilafah will Liberate Pakistan from the Destructive Policies of the IMF"
Hizb ut Tahrir / Wilayah Pakistan organized a massive campaign on (social) media sites entitled, "Khilafah will Liberate Pakistan from the Destructive Policies of the IMF" in response to the budget presented by the rulers of Pakistan. A Twitter Storm took place to expose the harmful policies that are dictated by the IMF. These policies are preventing Pakistan from ever fulfilling its actual potential.
O Allah, Restore Our Shield, the Khilafah on the Method of the Prophethood... Allahuma Ameen
#IMFEnslavesKhilafahLiberates
Saturday, 01 Dhu al-Qi'dah 1442 AH - 12 June 2021 CE
- Khilafah will End Enslavement to the IMF -
Produced by: Media Office of Hizb ut Tahrir in Wilayah Pakistan
Tuesday, 20 Dhu al-Qi'dah 1442 AH - 29 June 2021 CE
Latest from
- عالمی قانون کا انہدام ...اور ان دنیا والوں کی ناامیدی...
- بچوں کو اغوا کرنے اور ان پر تجربات کرنے کی”اسرائیلی“ قبضے کی ایک لمبی داستان موجود ہے
- امریکی قیادت اور نگرانی میں: ایران کی صفوی حکومت اور یہودی وجود...
- شنگھائی تعاون تنظیم امریکن ورلڈ آرڈر کا حصہ ہے
- استعماری طاقتوں کی تنظیمیں ہماری سلامتی اور خوشحالی کی ضامن نہیں ہو سکتیں
Image Gallery
https://hizbut-tahrir.info/ur/index.php/%D8%AF%D8%B9%D9%88%D8%AA/%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86/2611.html#sigProId114d62ba8f