بسم الله الرحمن الرحيم
- مبارک سرزمین (فلسطین):رام اللہ میں خلافت کیلئے کیے جانے والے مظاہرہ کو روکنے کیلئے
- جابر فلسطینی اتھارٹی نے فوجی رکاوٹیں کھڑی کر دیں۔
فلسطینی اتھارٹی کی مختلف سیکیورٹی فورسز نے رام اللہ میں حزب التحریر کے اراکین و حامیوں کو رام اللہ جانے والے سارے راستوں بشمول البیریح اورویسٹ بنک کے شہروں قیلقیلیہ، جینین ، ہیبرون اور دوسرے علاقوں کو چیک پوائنٹ لگا کر داخل ہونے سے روک لیا۔مظاہرہ انہدامِ خلافت کی ستانوے برسی کیلئے تھا جسکا عنوان تھا "خلافت اُمت کا وقار اور القدس کا مقام بحال کرتی ہے" ۔
فلسطینی اتھارٹی کے ایسے اقدامات کہ جو وہ استعمار کے ایجنڈے کو فروغ دینے کیلئے اٹھا رہے ہیں وہ انکے کسی کام کے نہیں جبکہ وہ ایسا کر کہ یہ ثابت کر رہے ہیں کہ وہ مسلمانوں اور مبارک سرزمینِ فلسطین کے لوگوں کے دشمن ہیں جو قبضے کے خلاف برسرِ پیکار ہیں۔
ہفتہ، 05 شعبان 1439 ہجری بمطابق عیسوی 21 اپریل 2018
#ReturnTheKhilafah
Last modified onپیر, 23 اپریل 2018 03:24
Latest from
- امریکی منصوبے کے جال میں پھنسنے سے خبردار رہو
- مسلم دنیا میں انقلابات حقیقی تبدیلی پر تب منتج ہونگے جب اہل قوت اپنی ذمہ داری ادا کرتے ہوئے جابروں کو ہٹا کر امت کا ساتھ دینگے
- حقیقی تبدیلی صرف اُس منصوبے سے آ سکتی ہے جو امت کے عقیدہ سے جڑا ہو۔ ...
- حزب التحریر کا مسلمانوں کی سرزمینوں کو استعمار سے آزاد کرانے کا مطالبہ
- مسلمانوں کے حکمران امریکی ڈکٹیشن پر شام کے انقلاب کو اپنے مہروں کے ذریعے ہائی جیک کر کے...
Image Gallery
View the embedded image gallery online at:
https://hizbut-tahrir.info/ur/index.php/%D9%BE%D9%85%D9%81%D9%84%D9%B9/%DA%A9%DB%8C%D9%86%DB%8C%DA%88%D8%A7/1642.html#sigProIdd23fc213ec
https://hizbut-tahrir.info/ur/index.php/%D9%BE%D9%85%D9%81%D9%84%D9%B9/%DA%A9%DB%8C%D9%86%DB%8C%DA%88%D8%A7/1642.html#sigProIdd23fc213ec