السبت، 04 جمادى الثانية 1448| 2026/11/14
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

حزب التحریر ولایہ پاکستان میانمار کے قصائیوں کے خلاف عملی اقدامات کی دعوت دیتی ہے

روہنگیا مسلمانوں کی مدد و نصرت کے لیے افواجِ پاکستان کے شیروں کو

کھلا چھوڑ دو تاکہ مسلمانوں کے زخموں پر مرہم رکھا جائے

    حزب التحریر ولایہ پاکستان نے ملک بھر میں روہنگیا مسلمانوں کی حمایت میں مظاہرے، عوامی مقامات پر بیانات اور باثر افراد سے رابطے کی مہم چلائی۔ حزب التحریر ولایہ پاکستان مندرجہ ذیل عملی اقدامات کا مطالبہ کرتی ہے:

Read more...

ممتاز عالم، عطاء بن خلیل ابو الرشتہ امیر حزب التحریر کا 1438 ہجری کے ذی الحج کے آغاز پر خطاب

﴿وَالْفَجْر وَلَيَالٍ عَشْر ﴾ "اس صبح کی قَسم۔ اور ان دس (مبارک) راتوں کی قَسم" (سورةالفجر: 2-1) اُن سچے، پاکیز ہ اور دعوت کے نیک علمبرداروں کے لئے ،اگرچہ کہ ہم اللہ کے سوا کسی کے لئے پاکیزگی کا بیان نہیں کرتے۔  
Read more...

اکھنڈ بھارت کے منصوبے کو ختم کرو، خلافت قائم کرو

نبوت کے طریقے پر خلافت اور قابض افواج کے خلاف جہاد کو غیر قانونی قرار دینے کے بھارتی منصوبے کے سامنے  پاکستانی حکمرانوں نے پسپائی اختیار کر لی

 

Read more...

بہت برداشت کر لیا ایسے حکمرانوں کو جو مسلمانوں کے دشمنوں کو تقویت پہنچاتے ہیں

میانمار کی فوج روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام کر رہی ہے جبکہ

پاکستان کے حکمران اسے جے ایف- 17 جنگی طیارے فراہم کر رہے ہیں

 

Read more...

1438 ہجری کی عید الاضحی پر حزب التحریر کی جانب سے مبارک باد

الله أكبر الله أكبر الله أكبر، لا إله إلا الله … الله أكبر الله أكبر، ولله الحمد

تمام تعریفیں اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے لئے اور درود و سلامتی ہو اللہ کے رسول ﷺ، ان کے خاندان، صحابہ، ساتھیوں اور ان پر جنہوں نے ان کی پیروی کی، اسلامی عقیدے کو اپنے افکار کی بنیاد بنایا اور احکام شریعہ کو اپنے اعمال اور فیصلوں کا پیمانہ بنایا۔

 

Read more...

اب اس بزدل قیادت سے جان چھڑاؤ...

 جو امریکہ سے اتحاد کرتی ہے اور اس کی غلامی کو عزت سمجھتی ہے!

  واحد مسلم ایٹمی قوت اور دنیا کی چھٹی بڑی آرمی کے سربراہ،جنرل باجوہ، نے 23 اگست 2017 کو پاکستان میں امریکی سفیر سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی جارحانہ تقریر کے صرف دو دن بعد ہوئی ۔

Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک