الجناة میں قتلِ عام، مقدس روحیں مجرموں کو بے نقاب کر رہی ہیں...
- Published in شام
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- الموافق
...اور مذاکرات کرنے والوں پر لعنت بھیج رہی ہیں
امریکی طیارے نے ترکی ہوائی اڈے انسرلک (Incirlik) سے اُڑان بھری اور یہ بات باعث حیرت نہیں ہوگی اگر روسی طیاروں نے بھی اِس میں حصہ لیا کیونکہ کفار ایک ہی جھنڈے تلے ہیں۔اُن ظالموں نے حلب کے مغرب میں واقع ایک دیہی علاقے الاتارب کے قریبی گاؤں الجناة کی مسجد میں نمازِ عشاء کے وقت ہولناک خونریزی کی،