الأحد، 26 رجب 1446| 2025/01/26
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بسم الله الرحمن الرحيم

  •  20 رمضان
  • فتح مکہ
        • ایک بڑی عظیم الشان کامیابی فتح مکہ کی تھی جو ان دنوں شرک کاسب سے بڑا مرکز تھا ۔ یہ فتح بھی رمضان 8 ہجری میں ہوئی جب قُریش نے قبیلہ بکر کی بنی خزاعہ کےساتھ لڑائی میں معاونت کرکے صلح حدیبیہ کی خلاف ورزی کی جو مسلمانوں اور قریش کے درمیانہوئی تھی۔  قریش نے ابوسفیان کو مدینہ بھیج دیا تاکہ رسول اللہ ﷺ کے ساتھ کئے گئے صلح معاہدہ کی تجدید کرےاور صلح کی مدت میں توسیع کروائے مگر اسے ناکامی ہوئی اور مکہ واپس آگیا اور جب مسلمانوں کا لشکر مکہ کے قریب آیا تو دوبارہ نکل کھڑا ہوا لیکن کچھ نہ کرسکا پھر اسلام قبول کر لیا اور قریش کو یہ بتانے کیلئے واپس مکہ آگیا کہ مسلمانوں کے ساتھ مقابلہ نہ کریں۔اللہ سبحانہ تعالیٰ فرماتے ہیں
        • (إنَّا لَنَنصُرُ رُسُلَنَا وَالَّذِينَ آمَنُوا فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَيَوْمَ يَقُومُ الْأَشْهَادُ)
        •  " یقین رکھو کہ ہم اپنے پیغمبروں اور  ایمان لانے والوں کی  دنیوی زندگی  میں بھی کی مدد کرتے ہیں اور اس دن بھی جب گواہی دینے والے کھڑے ہوں گے"(المؤمن : 51)۔

 

 

Last modified onجمعرات, 07 جون 2018 12:54

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

اوپر کی طرف جائیں

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک