بسم الله الرحمن الرحيم
ولایہ شام عین شب کے مظاہرے نے ثابت کیا کہ وہ شام کے انقلاب کیساتھ ثابت قدمی سے کھڑے ہیں
حزب التحریر ولایہ شام نے ادلب کے مضافات میں عین شب کے مقام پر شامی انقلاب کے سات سال مکمل ہونے پر ایک مظاہرے کا انعقاد کیا۔ اس مظاہرے نے ثابت کیا کہ شامی عوام مستعدی اور جرت کے ساتھ اس انقلاب کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور اس قیادت کو رد کرتے ہیں جس نے ان کے خلاف سازش کی۔ اور ثابت کیا کہ وہ غوطہ کے مظلوم شہریوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔
جمعہ، 05 رجب 1439 ھ - 23 مارچ 2018 عیسوی
Latest from
- امریکی منصوبے کے جال میں پھنسنے سے خبردار رہو
- مسلم دنیا میں انقلابات حقیقی تبدیلی پر تب منتج ہونگے جب اہل قوت اپنی ذمہ داری ادا کرتے ہوئے جابروں کو ہٹا کر امت کا ساتھ دینگے
- حقیقی تبدیلی صرف اُس منصوبے سے آ سکتی ہے جو امت کے عقیدہ سے جڑا ہو۔ ...
- حزب التحریر کا مسلمانوں کی سرزمینوں کو استعمار سے آزاد کرانے کا مطالبہ
- مسلمانوں کے حکمران امریکی ڈکٹیشن پر شام کے انقلاب کو اپنے مہروں کے ذریعے ہائی جیک کر کے...