بسم الله الرحمن الرحيم
نیدرلینڈ: مہم، " عظمتِ اسلام کی طرف واپسی "
نیدرلینڈ میں حزب التحریر ایک مہم کا انعقاد کر رہی ہے جسکا عنوان ہے، " عظمتِ اسلام کی طرف واپسی "جس کا مقصد مسلمانوں کو اُنکی تاریخ اور اُندلس و عثمانی خلافت میں اسلامی حکمرانی کے زیرِ سایہ شان و شوکت یاد دلانا ہے۔اسکا مقصد مسلمانوں کی حوصلہ افزائی بھی کرنا ہے کہ وہ دوسری خلافتِ راشدہ کو قائم کرنے کیلئے منہجِ نبوی ﷺ پر چلتے ہوۓ اِسکی اُسی شان و شوکت کو بحال کرتے ہوۓ اقوامِ عالم میں اسے سب سے آگے لے جائیں۔
مہم بہت سے شہروں میں کئی لیکچرز اور سیمیناروں پر مشتمل ہو گی۔ نیدرلینڈ میں حزب التحریراپنی اس مہم بعنوان " عظمتِ اسلام کی طرف واپسی " کا آغاز اپریل 2018 میں کرے گی اور ہم اللہ سبحان و تعالٰی سے دعا گو ہیں کہ وہ ہمارے شباب کی محنت اپنی رحمت فرمائیں اور اُنکی کوششوں کو قبول فرمائیں۔
جمعہ، 12 رجب 1439 ھ - 30 مارچ 2018 عیسوی
یورپ میں حزب التحریر میڈیا آفس کے نمائندے۔
- کانفرنس کی ویڈیو ریکارڈنگ -
پہلا بیان
بعنوان، پیغمبر ﷺ کا مِشن (مہم)
ندیم حسن
دوسرا بیان
بعنوان، تبدیلی کیلئے پیغمبر ﷺ کی جدوجہد
ڈاکٹر محمد ملکاوی
تیسرا بیان
بعنوان، پیغمبر محمد ﷺ نے طاقت تلاش کی
ابوی سجاہد
چوتھا بیان
بعنوان پیغمبر محمد ﷺ رہنما اور مدبر
ابو یوسف
پانچواں بیان
بعنوان، پیغمبر محمد ﷺ کی میراث ،پیچھےکیا اور کسے چھوڑ کرگئے
حزب التحریر کے مرکزی میڈیا آفس کے شعبہِ خواتین کی ڈائریکٹر ڈاکٹر نظرین نواز
چھٹا بیان
بعنوان،اُمت کو پیغام، پیغمبر ﷺ کے بتاۓ گئے سیدھے راستے پر چل کر دینا چاہیے
حزب التحریر کے میڈیا نمائندے،اوکے پالا
مہم کا ٹریلر
پیغمبر محمد ﷺ کی میراث، کیا اور کس کے لیئے پیچھے چھوڑ کر گئے
حزب التحریر کے مرکزی میڈیا آفس میں شعبہِ خواتین کی ڈائریکٹر ڈاکٹر نظرین نواز
کی 06 مئی 2018 اتوار والے دن نیدرلینڈ میں "محمد ﷺ کے نقشِ قدم پر" کانفرنس کے موقع پر پیش کی گئی تقریر
Latest from
- عالمی قانون کا انہدام ...اور ان دنیا والوں کی ناامیدی...
- بچوں کو اغوا کرنے اور ان پر تجربات کرنے کی”اسرائیلی“ قبضے کی ایک لمبی داستان موجود ہے
- امریکی قیادت اور نگرانی میں: ایران کی صفوی حکومت اور یہودی وجود...
- شنگھائی تعاون تنظیم امریکن ورلڈ آرڈر کا حصہ ہے
- استعماری طاقتوں کی تنظیمیں ہماری سلامتی اور خوشحالی کی ضامن نہیں ہو سکتیں