بسم الله الرحمن الرحيم
ولایہ شام: انہدامِ خلافت کی برسی کیلئے کی گئی سرگرمیاں
عالمی مہم کا حصہ بنتے ہوےحزب التحریر نے ریاستِ خلافتِ راشدہ کے دوبارہ قیام اور احیاۓ اُمتِ مسلمہ کیلئے 28 رجب کو اِنہدامِ خلافت کی برسی منانے کا اہتمام کیا۔ ولایہ شام میں حزب التحریر نے انہدامِ خلافت کی برسی پر مسلمانوں کو جگانے کیلئے بڑی تقریبات کا اہتمام کیا۔
جمعہ، 04 شعبان 1439 ہجری بمطابق عیسوی 19 اپریل 2018
ٹریلر: انہدامِ خلافت کی برسی کیلئے کی گئی سرگرمیاں
- شمالی شام میں متوا کیمپ میں مظاہرہ -
- اِدلب میں مظاہرہ -
- اِدلب میں مظاہرہ(2) -
-دانا، اِدلب میں مظاہرہ-
- سلقین اِدلب میں مظاہرہ -
- بابکا مغربی الیپو میں مظاہرہ -
- کِلی اِدلب میں مظاہرہ -
Last modified onپیر, 30 اپریل 2018 00:29