بسم الله الرحمن الرحيم
حزب التحریر ولایہ لبنان: کھلا مکالمہ
"لبنانی الیکشن کے بارے میں حکمِ شرعی"
ولایہ لبنان میں حزب التحریرآپکو کُھلے مکالمے میں مندرجہ زیل سوالات پر تبادلہ خیال کیلئے شرکت کی بھرپور دعوت دیتی ہے۔
الیکشنوں میں شمولیت، نامزدگی اور انتخاب کے بارے میں شرعی حکم کیا ہے؟ کیا قانون سازی نائب کا کام نہیں؟کیا قانون سازی انسانوں کا حق ہے یا خالقِ کائنات کا؟کیا الیکشنوں میں شمولیت موجودہ بدعنوان سیاستدانوں میں اضافہ نہیں؟ کیا یہ بات درست ہے کہ ہم کہیں کہ "اگر میں نے الیکشن میں ووٹ نہ ڈالا تو کوئی بدعنوان برسرِ اقتدار آجاۓگا"؟
یہ کھلا مکالمہ ابو سمرا (طرابلس) میں حزب التحریرکے صدر مقام پر شام پانچ بجے سے دس بجے تک 04 مئی 2018 بروز جمعہ کو وقوع پزیر ہو گا۔
جمعہ، 18 شعبان 1439 ہجری بمطابق عیسوی 04 مئی 2018
کھلے مکالمے کا ٹریلر
Latest from
- نبوت کے طریقے پر خلافت راشدہ : دنیا اور انسانیت کو بچانا
- آخر کار غزہ میں یہودیوں کی ہولناک قتل و غارت اور بھیانک تباہی کے بعد...
- خلافت کانفرنس کو منسوخ کرنے کے لئے امریکہ اور کینیڈا کا گٹھ جوڑ!
- تورات سے یہودی توسیع پسندانہ عزائم اور خواب
- پاکستان اور تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے درمیان جھڑپوں کے جغرافیائی سیاسی اثرات