الجمعة، 10 رجب 1446| 2025/01/10
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بسم الله الرحمن الرحيم

حزب التحریر ولایہ لبنان: 

 عید الفطر 1439 ہجری کے موقع  پر خلافت کے کلیوں کی تقریب

 

 

شمال کے مقامی شہر میں حزب التحریر ولایہ لبنان کی شبات نے عیدالفطر کے موقع پر خلافت پر ایک بہترین اور ممتاز میٹنگ کا اہتمام کیا جسکا عنوان تھا "خوشی اور غم کے درمیان عید"

تقریب کا آغاز قرآنی آیات کی انتہائی خوبصورت تلاوت سے ہوا، میزبان نے سب کو عید کی مبارکباد دی۔انتہائی پُر اثر تقریب کے دوران چھوٹی بچیوں نے محتلف تقاریر کیں۔

 

Lebanon en

تقریب کی جھلکیاں

 

 

 

"میرے خلیفہ کو سلامتیِ عید کا پیغام"

Last modified onاتوار, 22 جولائی 2018 19:29

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

اوپر کی طرف جائیں

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک