الثلاثاء، 22 جمادى الثانية 1446| 2024/12/24
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بسم الله الرحمن الرحيم

مبارک سرزمین: خلافت کے انہدام کے 101 سال کے موقع پر تقریبات

 

اس پیج سے ہم مبارک سرزمین (فلسطین) میں حزب التحریر کی طرف سے منعقد کی جانے والی سرگرمیوں کا اس عنوان سے احاطہ کریں گے:

 

"خلافت ہی بنی نوع انسان کی واحد نجات دہندہ ہے"

 

28 رجب محرم 1342ھ کی مناسبت سے اس سال 1443ھ کے لیے رجب محرم کے مہینے میں ریاست خلافت کے انہدام کے 101 سال کے موقع پر۔

 

جمعہ 03 رجب المحرم 1443ھ بمطابق 04 فروری 2022ء

 

Palestine ar

ڈاکٹر ابراہیم التمیمی

مبارک سرزمین (فلسطین) میں حزب التحریر کے میڈیا آفس کے رکن کا خطاب

ریاست خلافت کے انہدام کے 101 سال کی مناسبت سے بعنوان:

 

"خلافت ہی بنی نوع انسان کی واحد نجات دہندہ ہے"

 

منگل 14 رجب المحرم 1443ھ بمطابق 15 فروری 2022ء

 


Palestine ar

 

 

پروفیسر علاء ابو صالح

مبارک سرزمین (فلسطین) میں حزب التحریر کے میڈیا آفس کے رکنکا خطاب

ریاست خلافت کے انہدام کے 101 سال کی مناسبت سے بعنوان:

 

"زیادہ طاقت اور زیادہ سرعت ساتھ خلافت کے قیام کے لئے دعوت"

 

جمعرات 16 رجب المحرم 1443ھ بمطابق 17 فروری 2022ء

 

 

 

Palestine ar

 

Flyer

 

خلافت کی تباہی کے 101 سال کے موقع پر بروشر -

(وقت ہے اس دین کے غالب ہونے اور ہمارے رسول کے علم کو بلند کرنے کا)

بروشر ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں

 

Palestine ar

 

- Masjid Talk -

Memories of Rajab are of Dignified Glory, Does One not Recall

by Ust. Abu Anas Al Hasri

Monday, 20 Rajab 1443 AH - 21 February 2022 CE

 

 

Palestine ar

 

قلقیلیہ میں حزب التحریر کے شباب نے خلافت کے انہدام کے 101 سال کے موقع پر احمد بکر مسجد میں ایک بڑے درس کا اہتمام کیا۔

حزب التحریر کے شباب کے زیر اہتمام قلقیلیہ میں، انہدام کے 101 سال کے موقع پر ایک بڑے درس کا اہتمام کیا گیا، 'وقت ہے دین کے غلبہ اور ہمارے رسول کے علم تلے اٹھنے کا' کے نعرے کے تحت شیخ نبیل حسین نے امت پر آنے والی عظیم تباہی کے بارے میں کہا کہ یہ سانحہ مسلمانوں کی تاریخ کی سب سے بڑی ہزیمت تھی۔

خطیب نے اس واقعہ کے بارے میں لوگوں کے رویے اور مسلمانوں میں اس واقعہ کی ذلت آمیز ی کہ جس میں یہ امت رہ رہی ہے، کو راسخ کرنے کی کافروں کی ان کوششوں کا ذکر کیا جس کے ذریعے وہ اس کے وسائل کو غصب کر رہے ہیں، اس پر شب خون مار رہے ہیں اور اس کے علاقوں کی لوٹ مار کر رہے ہیں، اور پر زور  کہا کہ مؤمنین ہی با لآخر کامیابی  سے ہمکنار ہوں گے اور نئے سرے سے خلافت دوبارہ قائم ہو گی اور یہ کہ امت کے ساتھ اللہ اور اس کے رسول کا استخلاف، نصرت اور تمکین و اطمینان کے حوالے سے وعدہ پورا ہو گا- انہوں نے حاضرین کو دعوت دی کہ وہ خلافت کے قیام کے لئے سرکرداں کارکنان کے ساتھ قدم بڑھائیں۔

اتوار، رجب 12 محرم 1443ھ ، 13 فروری 2022ء

 

Palestine ar

 

- مہم کے ہیش ٹیگ -

 

#أقيموا_الخلافة

#الخلافة_101

ReturnTheKhilafah#

#YenidenHilafet

#خلافت_کو_قائم_کرو

#TurudisheniKhilafah

 

 Palestine ar

 

مزید تفصیلات کے لیے ملاحظہ کریں۔ حزب التحریر (فلسطین):

 

حزب التحریر کی آفیشیل ویب سائٹ / مبارک سرزمین (فلسطین)

حزب التحریر کا فیس بک پیج / مبارک سرزمین (فلسطین)

حزب التحریر کا ٹویٹر پیج / مبارک سرزمین (فلسطین)

یوٹیوب چینل حزب التحریر مبارک سرزمین (فلسطین)

 

 

 

 

Last modified onہفتہ, 26 فروری 2022 05:54

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

اوپر کی طرف جائیں

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک