السبت، 26 جمادى الثانية 1446| 2024/12/28
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بسم الله الرحمن الرحيم

 

ملائیشیا: الیکٹرانک خلافت کانفرنس "خلافت کے سائے بغیر مکمل اسلام نافذ نہیں ہو گا"

 

 

2022 1443 KHLFH 101 MLY ACTV Logo

 

28 رجب المحرم 1342ھ کے حوالے سے اس سال 1443ھ رجب المحرم کے پورے مہینے ریاست خلافت کے انہدام کے 101 سال کے موقع پر حزب التحریرملائیشیا کی طرف سے شروع کی گئی وسیع مہم بعنوان "خلافت کے زیرِ سایہ مکمل اسلام" کے اختتام کے موقع پر خلافتِ راشدہ کے زیرِ سایہ اقامتِ اسلام اور اس کے مکمل نفاذ کی اہمیت اور فرضیت کی آگاہی کے لئے حزب التحریر/ ملائیشیا ایک عالمی الیکٹرانک کانفرنس کا انعقاد کر رہی ہے جس کا عنوان ہے:

  

'خلافت کے سائے بغیر مکمل اسلام نافذ نہیں ہو گا'

  

مبارک سرزمین (فلسطین)، آسٹریلیا، ترکی، کینیا، برطانیہ، سوڈان، انڈونیشیا اور ملائیشیا سے حزب التحریر کے گیارہ معززین، شباب اور خواتین، خطاب کریں گے۔

 

منگل، 28 رجب المحرم 1443ھ بمطابق 01 مارچ 2022ء

  

Malaysia en

 

- عالمی کانفرنس کا ٹریلر -

 

 

 

Malaysia en

 

- عالمی کانفرنس کی براہِ راست نشریات -

 

 

 

Malaysia en

  

2022 03 01 KHLFH 101 MLY CONFRNS Poster EN

  

 Malaysia en

  

2022 1443 KHLFH 101 MLY ACTV Banner

 

Malaysia en

 

- ہیش ٹیگ -

 

#أقيموا_الخلافة

#الخلافة_101

ReturnTheKhilafah#

#YenidenHilafet

#خلافت_کو_قائم_کرو

#TurudisheniKhilafah

 

 

Malaysia en

 

مزید تفصیلات کے لیے حزب التحریر / ملائیشیا کی ویب سائٹس ملاحظہ کریں

  

حزب التحریر / ملائیشیا کی آفیشیل ویب سائٹ 

حزب التحریر / ملائیشیا کا فیس بک پیج

 حزب التحریر / ملائیشیا کا انسٹاگرام پیج

حزب التحریر / ملائیشیا ٹیلیگرام اکاؤنٹ

 

Malaysia en

Last modified onہفتہ, 12 مارچ 2022 10:19

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

اوپر کی طرف جائیں

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک