الأربعاء، 22 رجب 1446| 2025/01/22
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بسم الله الرحمن الرحيم

 

حزب التحریر/ڈنمارک: کانفرنس،

 

"فلسطین آزادی کے لیے پکار رہا ہے!"

 

با برکت مسجد الاقصیٰ پر حملوں، اس کے محاصرے اور غزہ پر مسلسل بمباری کرنے والے غاصب یہودی وجود کے خلاف طوفانالاقصیٰ کے نعرے تلے سرزمین فلسطین میں بہادر مجاہدین کے بہادرانہ کارناموں کے تناظر میں، اور 17 سال سے غزہ کی پٹی میں بے یار و مددگار مسلمانوں کے خلاف مجرمانہ یہودی وجود کے وحشیانہ قتل عام کے تناظر میں، جس کے نتیجے میں 72,000 سے زائد مسلمان مرد و خواتین شہید اور زخمی ہوچکے ہیں، جن میں زیادہ تر خواتین اور بچے شامل ہیں، حزب التحریر / ڈنمارک ایک کانفرنس کا انعقاد کر رہی ہے جس کا عنوان ہے:

 

"فلسطین آزادی کے لیے پکار رہا ہے!"

 

تاکہ مسلمانوں کی افوج سے مطالبہ کیا جائے کہ وہ غدار حکمرانوں کو روندتے ہوئے ان رویبدہ حکمرانوں، کہ جنہوں نے ان کو بیرکوں میں ڈال رکھا ہے، کی بیڑیاں توڑ دیں اور فلسطین میں مجاہدین کی حمایت اور مسجد الاقصی کو قابض یہودیوں کے چنگل سے آزاد کرانے کے لیے فوری طور پر متحرک ہوں۔

 

ہفتہ، 17 جمادی الآخر 1445ھ بمطابق 30 دسمبر 2023ء

 

Denmark en

 

- کانفرنس کا ٹریلر - 

 

 

Denmark en

 

- بوقت و تاریخ -

 

Mød op lørdag d.30 December 2023
kl 13-16

 

- بمقام -

 

Shiny Star Selskabskslokaler
Gammel Køge Landevej 117 valby 2600

 

Denmark en

 

#طوفان_الأقصى

 

#الجيوش_إلى_الأقصى

 

#ArmiesToAqsa

 

#AksaTufanı

 

#OrdularAksaya

 

#الأقصى_يستصرخ_الجيوش

 

Aqsa_calls_armies#

 

#AqsaCallsArmies

 

Denmark en

 

مزید تفصیلات کے لئے حزب التحریر / ڈنمارک کی ویب سائٹس ملاحظہ کریں:

 

آفیشیل سائٹ: حزب التحریر / ڈنمارک

 

فیس بک: حزب التحریر / ڈنمارک

 

 

Denmark en

Last modified onجمعہ, 05 جنوری 2024 06:42

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

اوپر کی طرف جائیں

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک