الخميس، 24 جمادى الثانية 1446| 2024/12/26
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بسم الله الرحمن الرحيم

 

حزب التحریر/برطانیہ: کانفرنس،

 

"پکار کا جواب دو: فلسطین کو آزاد کرو!"

 

 لندن کے قلب میں، حزب التحریر/برطانیہ نے ایک بھرپور عوامی اجتماع کا اہتمام کیا۔ برطانیہ بھر سے سینکڑوں پرجوش مسلمان "پکار کا جواب دو: فلسطین کو آزاد کرو" کے بینر تلے جمع ہوئے۔ اس تقریب میں مقررین نے درج ذیل اہم پیغامات پہنچائے:

 

1۔ صہیونی وجود اور اس کے نتائج زمین پر قبضہ، جبری نقل مکانی اور مسلسل جاری قتل عام، مغربی استعماریت کی توسیع اور مشرق وسطیٰ میں مغرب کے مفادات کے تحفظ کے لیے ایک پیشگی بنیاد کے سوا کچھ نہیں۔

 

2۔ فلسطین کی آزادی کو مد نظر رکھے بغیر، اس بات کو یقینی بناتے ہوئے کہ استعماری میراث برقرار رہے، استعمار کی جانب سے مغربی مفادات کیلئے کھینچی گئیں ان تصوراتی سرحدوں پر کنٹرول برقرار رکھنے کے لیے مصنوعی قومی ریاستیں ابھریں۔

 

3۔ دو ریاستی حل کا دھوکہ انصاف کی بجائے جغرافیائی سیاسی مفادات کی تکمیل کے لیے امریکی کی حمایت سے اختراع کیا گیا منصوبہ ہے۔ یہودی وجود کے نسل پرستانہ اقدامات اور امریکی حمایت کے ذریعے اس کی توسیع واضح ہے۔ ایسا نظام کبھی نہیں ہو گا جہاں یہودی، مسلمان اور عیسائی انصاف، مساوات اور وقار کے ساتھ مل کر رہیں ماسوائے یہ صرف خلافت ہی ایسا کر سکتی ہے جس کا 13 صدیوں پر محیط ایک ٹریک ریکارڈ موجود ہے۔

 

4۔ فلسطین محض ایک سیاسی مسئلہ نہیں ہے: یہ ایک مقدس فریضہ ہے. ہمارا ایمان ہمیں جبر کے خلاف اٹھ کھڑا ہونے، قبضے کے خلاف مزاحمت کرنے اور مقبوضہ زمینوں کو آزاد کرانے پر مجبور کرتا ہے۔ مسلم اکثریتی ممالک کی پیشہ ور افواج کو اپنی نیند سے بیدار ہونا چاہیے۔ کمزوروں کی حفاظت اور انصاف کو برقرار رکھنے کے لیے یہی ایک درست رد عمل ہے۔

 

5۔ فلسطین میں مسلمانوں کا اپنی روزمرہ کی مشکلات کے ساتھ صبر ہمیں یاد دلاتا ہے کہ ظلم    کے خلاف جدوجہد میں فتح حاصل ہوئی ہے؛ غیر متزلزل ایمان اور الہامی ہدایت کی بدولت ہمیں یقین ہے کہ انصاف غالب آئے گا اور فلسطین آزاد ہو گا۔

 

ہفتہ، 10 جمادی الآخر 1445ھ - 23 دسمبر 2023ء

 

مزید معلومات: یہاں کلک کریں

 

Britain

 

- کانفرنس میں کی گئی تقاریر سے اقتباس -

برطانیہ کے مسلمانوں کے لیے پیغام!

 

حزب التحریر کے مرکزی میڈیا آفس کے ڈائریکٹر انجینئر صلاح الدین عضاضہ کی تقریر 

برطانیہ میں مسلمان فلسطین کی آزادی کے لیے کیا مدد کر سکتے ہیں

  

 
 

Britain

 

  - ہم افواج کو کیسے حرکت میں لائیں گے؟ -

برادر سالیکور ابو عیسیٰ نے غزہ اور تمام مقبوضہ فلسطین کو آزاد کرانے کے لیے مسلم افواج کو متحرک کرنے کے بارے میں تقریر کی 

 

 

 

Britain

 

- صیہونی وجود: ایک نوآبادیاتی چوکی! -

برادر روپن شاہد 'صہیونی وجود - مشرق وسطیٰ میں مقبوضہ نوآبادیاتی چوکی' جو پر روشنی ڈالتے ہیں 

 

 
 

Britain

 

- میڈیا کے تعصب اور صیہونی پروپیگنڈے پر رد عمل -

برادر عبدالواحد جو پیئرز مورگن کے ساتھ انٹرویو کے بعد برادر شریف ابو لیث کا انٹرویو لے رہے ہیں جس میں میڈیا کے تعصب اور صیہونی پروپیگنڈے پر بحث کی گئی تھی۔ 

 

 
 
Britain
 

  - پست حوصلہ نہ ہوں: فتح عنقریب ہے -

مظہر خان 'اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی جانب سے فتح قریب ہے' کے حوالے سے ایک مخلصانہ پیغام دیتے ہیں 

  

 

 

Britain

 

- تقریب کی جھلکیاں اور مقررین کے انٹرویوز - 

 

 
 

Britain

 

2023 12 23 BRT CONF FREE PAL POSTER

 

Britain

- Hashtags -

 

#طوفان_الأقصى

 

#الجيوش_إلى_الأقصى

 

#الأقصى_يستصرخ_الجيوش

 

#AksaTufanı

 

#OrdularAksaya

 

#ArmiesToAqsa

 

#AqsaCallsArmies

 

Britain

 

For more details, please visit Hizb ut Tahrir / Britain websites:

 

Official Page: Hizb ut Tahrir/ Britain


Twitter: Hizb ut Tahrir/ Britain


YouTube: Hizb ut Tahrir/ Britain

 Britain

 

Last modified onبدھ, 24 جولائی 2024 07:36

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

اوپر کی طرف جائیں

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک