الإثنين، 27 رجب 1446| 2025/01/27
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بسم الله الرحمن الرحيم

 حزب التحریر/ ولایہ پاکستان

16 رمضان

  • ایمان کے سامنے خوف اور طاقت کے ہتھیار ناکام ہوجاتے ہیں
  • طاقت اور خوف مسلمانوں کی آوازوں کو خاموش کرنے میں غیر موثر ہیں کیونکہ اسلام یہ یقین کامل پیدا کرتا ہے کہ زندگی، رزق اور دولت اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے اختیار میں ہیں اور ان میں سے کسی بھی چیز کا نقصان  صرف اور صرف اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی مرضی کے بغیر نہیں ہوسکتا جو الرزاق اور الحئی ہے۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا،

  • «أَلَا لَا يَمْنَعَنَّ أَحَدَكُمْ رَهْبَةُ النَّاسِ أَنْ يَقُولَ بِحَقٍّ إِذَا رَآهُ أَوْ شَهِدَهُ فَإِنَّهُ لَا يُقَرِّبُ مِنْ أَجَلٍ وَلَا يُبَاعِدُ مِنْ رِزْقٍ»

  • "لوگوں کے خوف کی وجہ سے سچ بولنے نے سے نہ  ڈرو جب تم حق کو دیکھو یا اس کا مشاہدہ کرو کیونکہ ایسا کرنے سے نہ تو تمہاری زندگی میں کوئی کمی آئے گہ اور نہ ہی رزق میں"(احمد)۔

  • طاقت کے سامنے ایسے بے خوف طرز عمل کے متعلق اللہ سبحانہ و تعالیٰ اور اس کے رسول ﷺ نے  پچھلے پیغمبروں کی مثالیں بیان کیں جب انہوں نے اپنے وقت کے جابروں کا سامنا کیا تھا، یہ مثالیں ہر مسلمان کے لیے مشعلِ راہ ہیں ۔

  •  

Tuesday, 16 Ramadan 1440 AH - 21 May 2019 CE

Last modified onبدھ, 22 مئی 2019 02:36

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

اوپر کی طرف جائیں

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک