الأحد، 26 رجب 1446| 2025/01/26
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بسم الله الرحمن الرحيم

 حزب التحریر/ ولایہ پاکستان

18 رمضان

  • اسلام کی زبان عربی ہے

    عربی قرآن کی زبان ہے، قرآن سب سے بہترین شریعت (قانون) کا منبع ہےجو کہ اللہ رحمن و رحیم کی طرف سے نازل کردہ ہے۔عربی دین ِ اسلام کی  زبان ہے۔یہ وہ  زبان ہے جس  نے  قرآن  کے استعار ے ، اس کی بلاغت اور فصاحت   کو بیان کیا  ،جس سے اس کا  معجزہ  ظاہر ہوا اور یوں اس زبان نے  اس کے ماہر لوگوں کو عاجز کردیا کہ وہ قرآن جیسا کچھ بنا کر لا سکیں ۔ریاست   خلافت میں جب مسلمان ایک خلیفہ کی  کمان میں تھے تو  عربی زبان ریاست کی سرکاری زبان تھی،دوسرےممالک کے ساتھ ریاست خلافت کےمعاہدےاور معاملات عربی زبان میں ہوتے تھے۔عربی زبان کا مقام ریاست خلافت کی طرح اعلیٰ تھا جو کہ اس کی حفاظت کر رہی تھی۔

  •  

Thursday, 18 Ramadan 1440 AH - 23 May 2019 CE

Last modified onمنگل, 28 مئی 2019 05:56

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

اوپر کی طرف جائیں

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک