الأربعاء، 22 رجب 1446| 2025/01/22
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

بسم الله الرحمن الرحيم

حزب التحریر/ولایہ پاکستان :

مہم ، اقوام متحدہ کو مسترد کریں اور دوسرا خلافت راشدہ قائم کریں!


مودی مقبوضہ کشمیر میں ہمارے بھائیوں اور بہنوں پر ظلم کے پہاڑ توڑ رہا ہے۔ ان مظلوموں کی مدد کی پکار کے جواب میں پاکستان کے حکمران ہماری افواج کے شیروں کو حرکت میں لانے کی بجائے اقوام متحدہ سے التجائیں کررہے ہیں جو استعمار کی ہی آلہ کار ہے اور جس نے ہمیشہ مسلم علاقوں کو تقسیم اور کمزور کرنے کی کوشش کی ہے۔
براہ مہربانی 30 ستمبر 2019 کو پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق 10 بجے رات، ہماری ٹوئٹر مہم میں بھر پور حصہ لیں۔ اس مہم کا ہیش ٹیگ یہ ہے:


#یو_این_چھوڑ_خلافت_لا_کشمیر_کو_آزاد_کرا


#RejectUN_RestoreKhilafah_2FreeKashmir

اللہ سے دعا ہے کہ ہم جلد اپنی ڈھال، نبوت کے طریقے پر خلافت کو بحال ہوتا دیکھیں.

 

Monday, 01 Safar Khair 1441 AH - 30 September 2019 CE
September at 10 pm Pakistan Standard Time.

 

pak en


ہیش ٹیگ

 

#یو_این_چھوڑ_خلافت_لا_کشمیر_کو_آزاد_کرا

 

#RejectUN_RestoreKhilafah_2FreeKashmir

 

pak en

2019 09 30 PK TWTR STORM UR

 

Last modified onاتوار, 13 اکتوبر 2019 04:54

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

اوپر کی طرف جائیں

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک