بسم الله الرحمن الرحيم
- بھارتی فوج مقبوضہ کشمیر میں، لداخ کے علاقے میں، چین کے خلاف لائن آف ایکچول کنٹرول LAC پر مصروف عمل ہے،..
- یہ صورتحال بھارت کے فوجی اخراجات پر بھاری بوجھ بنی ہوئی ہے اور اس کے فوجیوں کی ہمت و حوصلے کو پست کر رہی ہے۔ بجائے یہ کہ باجوہ-شریف حکومت اس صورتحال سے فائدہ اٹھاتے ہوئے، کشمیر کو آزاد کرانے کے لیے، بھارت کے خلاف دوسرا محاذ کھول دے، اس حکومت نے لائن آف کنٹرول پر اپنے آپ کو روکے رکھنے کی پالیسی اپنا رکھی ہے، جس نے مودی کو سکھ کا سانس فراہم کیا ہے، اور اس کا اعتراف بھارت کے فوجی کمانڈر بھی کرتے ہیں۔ خلافت خطے میں بھارتی بالادستی کے امریکی منصوبے کو قبول کرنے کی بجائے، مقبوضہ کشمیر کو بھارتی قبضے سے آزاد کرا کے، ہند کی فتح کی بنیاد رکھ دے گی۔ پس پاکستان کے فوجی افسران خلافت کے قیام کے لیے نُصرہ فراہم کریں تاکہ وہ اس کے کچھ عرصے بعد سری نگر کے گلی کوچوں میں تکبیر کے نعرے بلند کر سکیں۔
#KhilafahWillLiberateKashmir
Tuesday, 24 Shawwal 1443 AH - 24 May 2022 CE
Last modified onبدھ, 08 جون 2022 20:54
Latest from
- امریکی منصوبے کے جال میں پھنسنے سے خبردار رہو
- مسلم دنیا میں انقلابات حقیقی تبدیلی پر تب منتج ہونگے جب اہل قوت اپنی ذمہ داری ادا کرتے ہوئے جابروں کو ہٹا کر امت کا ساتھ دینگے
- حقیقی تبدیلی صرف اُس منصوبے سے آ سکتی ہے جو امت کے عقیدہ سے جڑا ہو۔ ...
- حزب التحریر کا مسلمانوں کی سرزمینوں کو استعمار سے آزاد کرانے کا مطالبہ
- مسلمانوں کے حکمران امریکی ڈکٹیشن پر شام کے انقلاب کو اپنے مہروں کے ذریعے ہائی جیک کر کے...