- کشمیر پر قبضہ کر کےبھارتی نے جارحیت کی ابتداء کی اور خلافت اس کا خاتمہ کرے گی ۔ بھارت نے پاکستان اور مقبوضہ کشمیر کے خلاف دشمنی جاری رکھی ہوئی ہے اورعمران امن اور مذاکرات کی بات کررہاہے - جمہوریت بلوچستان کی محرومی کی ذمہ دار ہے
- سرمایہ داریت دولت کے ارتکاز اور اسلام دولت کی تقسیم کو یقینی بناتا ہے ۔ پاکستانی قیادت کی چھوٹی سوچ پاکستان کو کبھی بھی معاشی طاقت بن کر ابھرنے نہیں دے گی - پاکستان کے وزیر خارجہ نے بھارت کے ساتھ نارملائزیشن کے امریکی منصوبے کو آگے بڑھانے کے لیے مقبوضہ کشمیر سے دستبرداری اختیار کرلی ہے
- واشنگٹن کونسینسس کے ہتھوڑے سے آئی ایم ایف پاکستان کی معیشت کو تباہ و برباد کررہی ہے ۔ جمہوریت توانائی کی بڑی کمپنیوں کو غریب عوام کی قیمت پر زبردست نفع کمانے کی اجازت دیتی ہے - صرف خلافت ہی مسلم افواج کو ریاست خلافت کے جھنڈے تلے یکجا کرے گی
یہ الله سبحانه وتعالى کا فضل ہی ہے کہ اس نے نبی کریم ﷺ کو دین حق کے ساتھ مبعوث فرمایااورمسلم امت نے خلافت کے دور میں دین اسلام کو پوری انسانیت تک لے جانے کا فریضہ انجام دیا۔