الثلاثاء، 24 جمادى الأولى 1446| 2024/11/26
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز14دسمبر 2018

۔ اسٹاک مارکیٹ کےاتار چڑھاؤ  کی وجہ غلط سرمایہ دارانہ معاشی نظام  ہے- جمہوریت کبھی بھی غریب، بے گھر اور مشکلات سے دوچار لوگوں کے معاملات کی دیکھ بھال نہیں کرے گی- باجوہ-عمران حکومت نے افغانستان میں بھارت کو کردار ادا کرنے کی دعوت دے کر ایک اور ریڈ لائن عبور کرڈالی
Read more...

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز 7دسمبر 2018

۔ معاشی ترقی  و خوشحالی کے لیے ہمیں لازمی آئی ایم ایف کو مسترد کر کے اسلام کو نافذ کرنا ہوگا- نبوت کے طریقے پر قائم خلافت نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں کو ذہنی دباؤ اور خودکشی سے بچانے کو یقینی بنائے گی- آئی ایم ایف کی شرائط پرعمل کرنے کی وجہ سے پاکستان معاشی بحران کا شکار ہےتفصیلات:
Read more...

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز 30 نومبر 2018

۔ اسلام کے عدم نفاذ کی وجہ سے نئے پاکستان کے پہلے 100 دنوں میں لوگوں  کی معاشی پریشانیوں میں اضافہ ہوا ہے- زراعت جمہوریت میں نہیں بلکہ صرف  خلافت میں ترقی کرے گی - کیا باجوہ-عمران حکومت کو دشمنوں کا نام زبان پر لانے میں شرم محسوس ہوتی ہے؟!
Read more...

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز23 نومبر 2018

۔ ٹرمپ کے توہین آمیز بیانات کے باوجود امریکا کے ساتھ اتحاد "نئے پاکستان" میں بھی جاری ہے- آبادی کوکنٹرول کرنے کی مہم کا مقصد سرمایہ دارانہ نظام کی معاشی ناکامی پرپردہ ڈالنا ہے- اسلام کے نفاذ اور اس کی دعوت کو  پوری دنیا تک پہنچانے سے دین محمد ﷺ غالب ہوتا ہے
Read more...

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز16 نومبر 2018

۔ مغربی استعماریت کے ساتھ ساتھ چینی استعماریت کا قیام کشکول توڑنے میں مددگار نہیں ہوگا- سرمایہ دارانہ نظام میں رہتے ہوئے  غربت میں کمی کا دعوی ایک دھوکا ہے- تعلیم سے غفلت جمہوریت کی وجہ سے ہے ، خلافت تمام شہریوں کو مفت تعلیم فراہم کرے گی
Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک