الخميس، 23 رجب 1446| 2025/01/23
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

انڈونیشیا: مصر اور شام میں ہونے والے قتل عام کی مذمت میں ہونے والے مظاہرے

بسم الله الرحمن الرحيم

حزب التحریر انڈونیشیا نے ملک بھر میں مصر اور شام میں ہونے والے قتل عام کے خلاف مظاہرے کیا۔ ان مظاہروں میں سب سے اہم مظاہرہ جکارتہ میں مصر کے سفارت خانے کے سامنے کیا گیا۔ پھر مظاہرین جابر بشار کے سفارت خانے گئے۔ مظاہرین نے مصر اور شام میں ہونے والے قتل عام اور دمشق کے مضافات میں ہونے والے کیمیائی ہت ھیاروں کے حملے کی شدید مذمت کی ۔

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

اوپر کی طرف جائیں

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک