السبت، 21 جمادى الأولى 1446| 2024/11/23
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

نیٹ ورک مارکیٹنگ (Network Marketing)کمپنی کے ساتھ کام کرنے کا حکم

زیدگ اللہ کا سوال: ہمارے جلیل القدر شیخ ! اسلام علیکم ورحمۃ اللہ ، میرا سوال نیٹ ورک مارکیٹنگ کمپنی میں کام کرنے کے حوالے سے ہے ، اللہ آپ پرر حم کرے اور دعوت میں آپ کی مدد کرے۔
Read more...

سوال کا جواب:علم حدیث میں شواہد(Witnesses) اور متابعات(Follow-ups)

سوال: میں آپ سے ایک سوال پوچھنا چاہتا ہوں ،  اوریہ علمِ حدیث سے متعلق  ہے۔ سوال کچھ اس طرح ہے کہ علماء صحیح حدیث کی تعریف یوں کرتے ہیں:  وہ حدیث جس کی سند متصل ہو ، اس کو عادل اور ضابط راوی نےاپنے جیسے راوی(یعنی عادل وضابط)  سے نقل کیا ہواور یہ کیفیت سند کی ابتدا سے سند کے آخر تک برقرار رہے( یعنی تمام راوی مذکورہ صفات سے…
Read more...

سوال کا جواب: کیا تدرج کے قائل لوگوں کے پاس کوئی دلیل یا شبہ دلیل ہے؟

کیا تدرج کے قائل لوگوں کے پاس کوئی دلیل یا شبہ دلیل ہے۔  تدرج کے قائل لوگ کہتے ہیں کہ: یہ اختلافی مسئلہ ہے اس لیے ایک دوسرے کو غلط قرار دینا درست نہیں، لہٰذا  ہم تمہیں برا نہ کہیں اور تم ہمیں برا مت کہو۔ یہ لوگ بعض دلائل سے استدلال کرتے ہیں جیسا کہ : شراب کے بارے میں عائشہ رضی اللہ عنھا کا قول، عمر بن عبد…
Read more...

سوال کا جواب: عدد میں مفہوم مخالفہ

سوال: السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبر کاتہ مفہوم (مفہوم مخالفہ) میں عدد کے (مخالف)مفہوم ، جس پر عمل کیا جاتا ہے ،کے موضوع کو حکم شرعی میں بطور دلیل لیا جاتاہے، جس پر عمل شرائط کے ساتھ ثابت ہے: مخصوص عدد میں قید کی شرط اور  جو عدد  سے پہلےیا اس کے بعد کے ہرحکم کی نفی کرے جس کا لازمی عقل استدلال کرے، اور جو انسانی ذہن میں ابھرے۔…
Read more...

قحط میں ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا

سوال : السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ  ہمارے فاضل شیخ ، اللہ آپ کے علم و عمل میں اضافہ فرما ئے۔  میں ایک سوال پوچھنا چاہتی ہوں مجھے آپ سے قومی امید  ہے کہ آپ جواب دیں گے۔  ہم نے پڑھا ہے کہ عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ نے الرمادۃ(قحط) کے سال  چور کا ہاتھ نہیں کاٹا۔  کیا اس حالت میں حکم کو معطل کرنا  کسی علت کی وجہ…
Read more...

سوال کا جواب: شرعی علت

سوال: السلام علیکم ورحمۃ اللہ   ہمارے معززشیخ کیا آپ درج ذیل سوال کا جواب دے سکتے ہیں؟ سوال شرعی علت  سے متعلق ہے،کہ اس کا اندراج  بندوں کے افعال سے متعلق شارع کے خطاب کے ضمن میں کہا ں ہوتا ہے؟ کیا اس کا اندراج  اقتضاء (پیروی) کے خطاب کے تحت ہو تا ہے یا پھر وضع (صورتحال)  یا پھر اختیار کے تحت ہوتا ہے؟  اور یہ کہ علت…
Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک