الأربعاء، 23 صَفر 1446| 2024/08/28
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

نوید بٹ کو رہا کرو

راحیل-نواز حکومت نوید بٹ کو قید رکھ کر خلافت کے قیام کو روک نہیں سکتی

حزب التحریر ولایہ پاکستان نے انٹیلی جنس ایجنسیوں کے ہاتھوں پاکستان میں حزب التحریر کے ترجمان نوید بٹ کےاغوا کے چار سال مکمل ہونے کے موقع پر ملک بھر میں مظاہرے کیے۔ مظاہرین نے بینرز اور کتبے اٹھا رکھے تھے جن پر تحریر تھا: “حق کی آواز، دین کی پکار، خلافت کے داعی، نوید بٹ کو رہا کرو“، “ظالم حکمرانوں کے سامنے حق کی دیوار، نوید بٹ کو رہا کرو“۔

 

 

Read more...

پانامہ لیکس

پانامہ لیکس

جمہوریت کرپشن کی بنیاد ہے جو حکمرانوں کی بدعنوانیوں کو قانون کی چھتری فراہم کرتی ہے

5 اپریل 2015 بروز منگل وزیر اعظم پاکستان نواز شریف نے قوم سے خطاب میں پانامہ لیکس کے نتیجے میں قوم کے مشتعل جذبات کو ٹھنڈا کرنے اور یہ ثابت کرنے کی کوشش کی کہ ان کا خاندان کسی مالیاتی بدعنوانی میں ملوث نہیں ہے۔

Read more...

ڈاکٹر افتخار کو رہا کرو جو26 مئی 2015سے پابند سلاسل ہیں

حزب التحریر کے خلاف ظلم وستم ختم کرو

چالیس سالہ ڈاکٹر افتخار ایک میڈیکل ڈاکٹر ہیں ۔ وہ شادی شدہ اور تین بچوں کے باپ ہیں ۔ انہیں 26 مئی2015 کو لاہور میں” گُھرکی ہسپتال” سے اس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ وہاں اپنے علاج کے سلسلے میں گئے ہوئے تھے ۔

Read more...

انجینئر ذیشان کو رہا کرو جو05 دسمبر 2014 سے پابند سلاسل ہیں

حزب التحریر کے خلاف ظلم وستم ختم کرو

 حزب التحریر ولایہ پاکستان نے حزب التحریر کی ان شخصیات کو سامنے لانے کا سلسلہ شروع کیا ہے جو حکومت کے ظلم و جبر کا سامنا کررہے ہیں ، اور اس سلسلے میں انجینئر ذیشان کا مقدمہ پیش کررہے ہیں۔

 

Read more...

حزب التحریر کے خلاف ظلم و ستم ختم کرو

انصاف پسند لوگوں کو خلافت کے داعیوں کے حق میں اپنی آواز بلند کرنی چاہیے

پاکستان کے مسلمانوں میں موجود اہل ِاثرو رسوخ
عدلیہ، وکلابرادری، سیکیورٹی اداروں اور خصوصاً انسانی حقوق کے علمبردار وں کے نام

 

Read more...

شام کا مقدس انقلاب

افواج پاکستان کو شامی جابر کو ہٹا کر نبوت کے طریقے پر خلافت کے قیام کے لئے حرکت میں لایا جائے

5 مارچ 2016 کو ڈان اخبار نے یہ خبر شائع کی کہ “دورے کا اب تک سرکاری اعلان نہیں کیا گیا لیکن ایک سے زائد حکومتی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ جناب نواز شریف 9 سے 11 مارچ تک سعودی عرب کے دورے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک