الخميس، 24 صَفر 1446| 2024/08/29
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

چارسدہ میں یونیورسٹی پر حملہ اسلام کی آواز کو دبانے کے لئے امریکہ پاکستان کو غیر مستحکم رکھنا چاہتا ہے

20 جنوری 2016 بروز بدھ خیبر پختونخوا صوبےکے شہر چارسدہ میں یونیورسٹی پر حملہ کیا گیا جس میں 20 سے زائدافراد اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔ حزب التحریر ولایہ پاکستان اس وحشیانہ حملے اور حملہ کرنے والوں  کی شدید مذمت کرتی ہے  کیونکہ معصوم بے گناہ مسلمانوں کو قتل کرنا دنیا و آخرت میں اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے غضب کو براہ راست دعوت دیتا ہے۔

Read more...

کیا امام پر ظلم اور ان کو قید کرنے سے خواتین کے حقوق کا تحفظ ہو گا؟؟

"آزادلیک" ریڈیو نے  خبر دی ہے کہ کرغیز حکومت  ایک قانون کی منظوری کی تیاری کر رہی ہے جس کے تحت شادی  کرنے والوں کو  نکاح سے پہلے رجسٹرار کے پاس جاکر شادی کی رجسٹری کرانی لازمی ہوگی۔  اس قا نون کے مطابق مذکورہ بالا اقدامات کرنے سے پہلے نکاح پڑھانے والے امام کو  پانچ سال قید کی سزا دی جائے گی۔

Read more...

پاک-سعودی-ایران تعلقات راحیل - نواز حکومت امریکی ایجنٹوں کے درمیان صلح کی لئے بھاگ دوڑ کررہی ہے

         پاکستانی وزیر اعظم، نواز شریف اور آرمی چیف،جنرل راحیل شریف، 18 جنوری 2016 پیر کی صبح  " سعودی عرب"اور" اسلامی جمہوریہ ایران" کے دورے پر  روانہ ہوئے۔ بظاہر اس دورے کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی کو کم کرانا ہے ! ذرائع نے  اخبار "دی نیوز" کو بتایا کہ  پاکستان  کئی دنوں سے ریاض اور طہران سے رابطے میں ہے تاکہ کشیدگی کو کم کیا جا سکے۔

Read more...

واقع پٹھان کوٹ کی تحقیقات کے لئے خصوصی تفتیشی ٹیم کا قیام امریکی حکم پر راحیل-نواز حکومت نے بھارت کی اطاعت قبول کرلی

  13 جنوری 2016 کو وزیر اعظم نواز شریف کی صدارت میں نیشنل سیکیورٹی کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان آرمی کے سربراہ راحیل شریف سمیت اعلیٰ سیاسی و فوجی شخصیات نے شرکت کی۔ یہ اجلاس خاص واقع پٹھان کوٹ کے حوالے سے بھارت کی جانب سے فراہم کیے گئے مبینہ شواہد اور ان پر ہونے والی تحقیقات پر پیش رفت کے حوالے سے بلایا گیا تھا۔

Read more...

کرغیز حکومت حزب التحریر کے ممبران کی گرفتاریاں کر رہی جبکہ ذرائع ابلاغ جھوٹ کی تشہیر کر رہے ہیں

کرغیزستان کےصوبے جلال ابادسکیی کے ڈسٹرکٹ  سوزاکسکیی، نو کینسکیی اور کورجونسکیی بازار کے علاقوں میں 30/31 دسمبر کو حزب التحریر  کے  17ارکین کےگھروں کی تلاشی لی گئی، اوراسی طرح  جلال ابادسکیی کے علاقے وادی ارسلانبوب کے گاوں  اور جلال آباد شہر میں چھاپے مارے گئے۔ 

Read more...

انواع و اقسام کے اسلحے کے ذریعے اہل شام کے ارادوں کو توڑنے میں ناکام ہونے کے بعداب ان کے خلاف بھوک کا ہتھیار استعمال کیا جارہا ہے

دمشق کے مضافات میں مضایا،بقین اور زبدانی کے قصبوں کو حکومت کی وحشی افواج  اور ایران کی حزب ملیشیا کی جانب سے  گزشتہ جولائی سے محاصرے کا سامنا ہے۔ ان علاقوں میں پچاس ہزار سے زیادہ  شہری ہیں جن میں زیادہ تعداد بچوں اور خواتین کی ہے ،اور یہ خوراک ، طبی امداد اور صاف پانی سے محروم ہیں۔ 

Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک