الخميس، 24 صَفر 1446| 2024/08/29
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

افغان خواتین کی فوج میں شمولیت کی امریکی حمایت کا مقصد ان کا استحصال کرنا ہے ناکہ انہیں آزادی دلانا

30 اکتوبر 2016 کو سپیشل انسپکٹر جنرل برائے تعمیر و ترقی افغانستان کی شائع ہونے والی سہ ماہی رپورٹ کے مطابق، "صرف 2016 کے مالیاتی سال میں امریکہ نے 93.5 ملین ڈالر اے این ڈی ایس ایف (افغان نیشنل ڈیفنس اینڈ سیکیورٹی) میں خواتین کی شمولیت کے لیے مختص کیے۔ اس کےعلاوہ یہ  رقم افغان نیشنل آرمی (اے این اے) اور افغان نیشنل پولیس (اے این پی) کی خواتین اراکین کےلیے سہولیات کی تعمیر اور تربیت  و آلات کی فراہمی کے لیے بھی استعمال کی گئی"۔ افغانستان کی موجودہ جنگ نے جو امریکہ کی پیداوار ہے

Read more...

روہنگیا کی مسلمان خواتین اور بچے ذبح، بے عزت اور بے گھر کیے جارہے ہیں ...

اور دنیا نے انہیں ان کی قسمت کے حوالے کردیا ہے!

میانمار کی ریاست اراکان سے تعلق رکھنے والے سیکڑوں روہنگیا مسلمان میانمار کی آرمی کے وحشیانہ آپریشن سے بچنے کے لیے اپنے گھروں کو چھوڑ کر بھاگ رہے ہیں۔یہ فوجی آپریشن  9 اکتوبر کو سرحدی محافظوں  پر ہونے والے حملے کے بعد شروع کیا گیا جس کا الزام روہنگیا عسکریت پسندوں پر لگایا گیا تھا ۔

Read more...

پاکستان بھر میں عوامی بیانات کی مہم

مقبوضہ کشمیر کی آزادی مذاکرات سے نہیں افواج پاکستان کے منظم جہاد کے ذریعے ہوگی

حزب التحریر ولایہ پاکستان نے ملک بھر میں کشمیر کی آزادی کے لئے بیانات کی مہم چلائی جس میں اس کے بہادر شباب نے لوگوں سے خطاب کیا۔ اس مہم کا مقصد پاکستان کے مسلمانوں میں کشمیر کے مسلمانوں کے ساتھ راحیل-نواز حکومت کی نااہلی، غداری اور دھوکے کو بے نقاب کرنا تھا۔ مقرنین نے اپنے بیانات میں کہا کہ کشمیر کا مسئلہ کبھی بھی بھارت کے ساتھ مذاکرات کے ذریعے حل نہیں ہوسکتا بلکہ مذاکرات کا راستہ درحقیقت امریکہ کا منصوبہ ہے،

 

Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک