الخميس، 19 جمادى الأولى 1446| 2024/11/21
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

تیونس میں حزب التحریر کے رکن محمد الاحمدی کا سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں اغوا

         29جولائی بروز جمعرات، سکیورٹی فورسزکی ایک بڑی تعداد نے سدی بوزید کے علاقے میں حزب التحریر کے رکن محمد الاحمدی کو اس وقت اغوا کر لیا

Read more...

فوجی عدالت حزب التحریر کو یہودی وجود کے ساتھ نارملائزیشن کے خلاف بیان دینے پر طلب کرتی ہے،

.. لیکن نا رملائزیشن کے جرم پر خاموش ہے؟!

18 جولائی 2017، بروز منگل کو تیسری مرتبہ فوج کے تفتیشی جج نے تیونس میں حزب التحریر کے نمائندوں کو 27 مئی 2016 کو جاری کردہ پریس ریلیز کے حوالے سے پوچھ گچھ کرنے کے لئے طلب کیا

Read more...

ایک بار پھر الباجی سید السبسی حزب التحریر کے خلاف...

 ... حکومت کی لڑائی میں عدلیہ کو گھسیٹ لانے میں ناکام رہا

 گزشتہ جمعرات مورخہ27 اپریل 2017 کوبمنوبہ کی ابتدائی عدالت نے حزب التحریر کے اراکین احمد عاشور،المنصف الدلاجی اورمحمود التبینی کی بریت کا حکم نامہ جاری کیا جن پر استغاثہ نے نسلی و قومی امتیاز پر مبنی لیفلیٹ کی اشاعت اور عوامی مقامات پر چپکانے، جارح ذرائع کے استعمال، تشدّد اور نسلی امتیاز پر مبنی خیالات کے پرچار کے الزامات لگائے تھے  جس کی سزا تین سال تک کی قید ہے اور اگر ان خیالات کےاعلان کے ساتھ ساتھ  اس پر عمل بھی کیا جائے تو زیادہ سے زیادہ سزا پانچ سال قید ہے۔

Read more...

تیونس میں سیاسی پولیس حزب التحریر سے تعلق رکھنے والے سیکنڈری اسکول کے اساتذہ کو نشانہ بنا رہی ہے

   تیونس کے دارلحکومت میں اس ہفتے ہونے والی خلافہ کانفرنس کی دعوت دینے کی پاداش میں ہمارے دو بھایوں عزالدین عویشاوی اور مختاراجملی کو گرفتار کر کے ناصرف قیروان میں پرائمری کورٹ منتقل کیا بلکہ بحربوب میں واقع سول جیل میں حراست میں رکھا ہوا ہے اور

Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک