السبت، 02 ربيع الثاني 1446| 2024/10/05
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

کشمیر کی آزادی کے لئے حزب التحریر ولایہ پاکستان کے مظاہرے

کشمیر بیانات و مذاکرات سے نہیں بلکہ افواج پاکستان کے منظم جہاد سے آزاد ہو گا

حزب التحریر ولایہ پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی افواج کے مظالم اور راحیل-نواز حکومت کے کمزور ردعمل کے خلاف پاکستان بھر میں مظاہرے کیے۔ مظاہرین نے بینرز اور کتبے اٹھا رکھے تھے جن پر تحریر تھا: “پاک فوج حرکت میں آؤ – کشمیر کو آزاد کراؤ“، “بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب – منظم جہاد بذریعہ افواج“۔

 

Read more...

ایک امت، ایک چاند، ایک عید

انشاء اللہ خلافت کا قیام ایک عید کو اتفاق نہیں بلکہ مستقل حقیقت بنا دی گی

آج کا دن پوری امت مسلمہ کے لیے دو خوشیاں لایا ہے۔ پہلی عید الفطر کی خوشی اور دوسری خوشی یہ کہ پوری امت ایک ساتھ عید کا دن منارہی ہے۔ مسلمان اس بات کی شدید خواہش رکھتے ہیں کہ پوری دنیا میں مسلمان ایک ساتھ رمضان کا آغاز کریں اور ایک ہی دن عید منائیں۔

Read more...

امریکی راج ختم کرو، خلافت قائم کرو

مسلمانوں اور اسلام کے خلاف راحیل اور اس کی غداری کی امریکہ تعریف کر رہا ہے

امریکی سینٹ کی آرمڈ سروس کمیٹی کے چیرمین سینیٹر جان مکین، جس نے 4 جولائی 2016 کو پاکستان کے قبائلی علاقوں کا دورہ کرنے والے ایک وفد کی سربراہی کی، نے 7 جولائی 2016 کو اے آر وائی نیوز کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا کہ جنرل راحیل شریف ایک اچھے رہنما اور انسان ہیں، “جو اچھا دماغ رکھتے ہیں اور فوجی امور کے ساتھ ساتھ شہری امور پر بھی عبور رکھتے ہیں”۔

 

Read more...

صرف خلافت ہی کشمیر کو آزادی دلائے گی

کشمیر کے مسلمان ہندو جارحیت کے خلاف افواج پاکستان کے جہاد کا انتظار کر رہے ہیں

ہندو ریاست نے ایک بار پھر کشمیر میں مسلمانوں پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑ ڈالے ہیں۔ 8 جولائی بروز جمعہ مجاہد برہان ونی کی شہادت کے بعد سے مقبوضہ کشمیر میں شروع ہونے مظاہروں میں اب تک بیس سے زائد کشمیری مسلمانوں کو بھارتی سیکیورٹی فورسز نے شہید اور کئی کشمیری رہنماوں کو قید کر دیا ہے۔

Read more...

ملزم پر تشدد کرنا حرام ہے

راحیل شریف کا دوران حراست تشدد سے ہلاکت پر تفتیش کا حکم دینا کھلی منافقت ہے

3 مئی 2016 کو کراچی میں رینجرز کی حراست میں ایک سیاسی جماعت کے کارکن کی بہیمانہ تشدد کے نتیجے میں ہلاکت پر جنرل راحیل شریف کا تفتیش کا حکم دینا کھلی منافقت ہے

Read more...

نوید بٹ کو رہا کرو

 

مرکزی رابطہ کمیٹی حزب التحریر ولایہ پاکستان کے وفود نے ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان سے ملاقاتیں کیں

مرکزی رابطہ کمیٹی حزب التحریر ولایہ پاکستان نے کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں ہیومن رائٹس کمیشن کے دفاتر اپنے وفد بھیجے۔

Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک