الأحد، 12 رجب 1446| 2025/01/12
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

المكتب الإعــلامي
ولایہ پاکستان

ہجری تاریخ    28 من صـفر الخير 1360هـ شمارہ نمبر: 1441/16
عیسوی تاریخ     اتوار, 27 اکتوبر 2019 م

  ”كُتِبَ عَلَيْكُمُ الْقِتَالُ وَهُوَ كُرْهٌ لَكُمْ ٌ“(البقرہ: 216)

”تم پر قتال فرض کر دیا گیا ہے اور وہ تمہیں ناگوار گزرتا ہے!“(البقرہ : 216)

عمران خان کا کشمیر کے فوجی حل سے انکار کا اعلان ٹرمپ، مودی اور جنرل راوت کا ایجنڈا ہے۔ 

عمران خان کا 27 اکتوبر کے حوالے سے جاری ویڈیو بیان کشمیریوں کی ترجمانی نہیں،  بلکہ ٹرمپ، مودی اور جنرل بپن راوت  کی ترجمانی ہے۔   جس میں اس نے کھلے عام اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے مقبوضہ علاقے کو چھڑانے کیلئے استطاعت رکھنے والوں پر فرض جہاد کے قطعی حکم کومسترد کر دیا۔  اور افواج پاکستان کے بہادر، باصلاحیت اور جذبہ شہادت سے سرشار شیروں کو کشمیر بھیجنے کے امکان کو مسترد کرتے ہوئے اسے کشمیر سے دشمنی قرار دیا۔   جب ہندو ریاست نے زبردستی مقبوضہ کشمیر کا بھارت سے الحاق کا اعلان کیا ، اس وقت سے ٹرمپ نے جنرل باجوہ اور عمران خان کو ڈکٹیشن دی ہے کہ انھوں نے پاکستان کے عوام اور افواج پاکستان کے شیروں  کی باگیں کس کر رکھنی ہیں تا کہ وہ کشمیریوں کی مدد کیلئے حرکت نہ کر سکیں۔ ٹرمپ کی شہ پر باجوہ-عمران حکومت  پاکستان کے عوام کو کشمیر کی آزادی کے  اصل ایجنڈے سے گمراہ کرنے کی مسلسل ناکام کوششوں میں مصروف ہے۔ عمران خان کی جانب سے اب تک (آدھا)گھنٹا کھڑے ہونے ، کالی پٹی پہننے اور  درخت لگانےکو کشمیر کی آزادی کے حل کے طور پر پیش کیا جا چکا ہے۔  اس سے قبل طاغوتی اقوام متحدہ میں تقریر سے وہ کشمیر کو آزاد کرتے کرتے رہ گئے، جبکہ حقیقت یہ ہے کہ اب تک یہ حکمران مودی سے کرفیو بھی ختم نہیں کرا سکے، حالانکہ مودی  دنیا کی سب سے بڑی جیل میں لاکھوں مسلمانوں کو قید کر کے ان کے بیٹوں اور بیٹیوں کو اغوا کر کے مسنگ پرسن بنا رہا ہے۔

 

کشمیر کے اندر ہندو افواج کے جبر کی شکار ہماری مائیں، بہنیں، بیٹیاں اور مظلوم مرد افواج پاکستان کے شیروں کا روز انتظار کرتے ہیں۔ لیکن ٹرمپ، مودی اور جنرل بپن راوت کے وکیل، سفیر اور ترجمان  ان کے ساتھ ہر روز خیانت کے مرتکب ہوتے ہیں ۔  ان حکمرانوں کی حیثیت ‘ابورغال فاسق ‘ کی سی ہے جس نے ابرہہ کو خانہ کعبہ کا راستہ بتایا تھا ، اور جسے عربوں نے ‘فاسق’ کا لقب دیا اور اس کی قبر پر مدتوں پتھر برساتے رہے۔ لیکن اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے ابابیل ابرہہ کے لشکرکے انتظار میں تھے، جیسے کہ آج بھی امت اور اس کی افواج زندہ ہیں، اور وہ کشمیر سے ان حکمرانوں کی غداری کے منصوبوں کو سات گز زمین کے نیچے دفن کر نے کیلئے تیار ہیں، اور صرف ان میں ہمت والوں کے آگے بڑھنے کی دیر ہے۔ پھر یہ آج کے ‘ابورغال فاسق’ بھی رسوا  ہونگے، اس دنیا میں بھی، جب لوگ ان کی قبروں پر پتھر ماریں گے اور آخرت کا عذاب تو شدید ہے ۔ 

 

كُتِبَ عَلَيْكُمُ الْقِتَالُ وَهُوَ كُرْهٌ لَكُمْ وَعَسَى أَنْ تَكْرَهُوا شَيْئًا وَهُوَ خَيْرٌ لَكُمْ وَعَسَى أَنْ تُحِبُّوا شَيْئًا وَهُوَ شَرٌّ لَكُمْ وَاللَّهُ يَعْلَمُ وَأَنْتُمْ لا تَعْلَمُونَ۔ (البقرہ۔216)

”تم پر قتال فرض کر دیا گیا ہے اور وہ تمہیں ناگوار گزرتا ہے! ہو سکتا ہے کہ ایک چیز تمہیں ناگوار گزرے اور وہ تمہارے لئے اچھی ہو، اور ہو سکتا ہے کہ ایک چیز تمہیں اچھی لگے اور وہ تمہارے لئے بری ہے۔ اللہ جانتا ہے، تم نہیں جانتے“ (البقرہ : 216)

 

ولایہ پاکستان میں حزب التحریر کا میڈیا آفس

المكتب الإعلامي لحزب التحرير
ولایہ پاکستان
خط وکتابت اور رابطہ کرنے کا پتہ
تلفون: 
https://bit.ly/3hNz70q
E-Mail: HTmediaPAK@gmail.com

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک