الأربعاء، 22 رجب 1446| 2025/01/22
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

"افسوس اُن لوگوں پر جو خاموش رہتے ہیں" نمایاں

بسم الله الرحمن الرحيم

 

 

حزب التحریر ولایہ شام

"افسوس اُن لوگوں پر جو خاموش رہتے ہیں" 

                              

 

انقلاب کے شروع کے دنوں سے  ہی کافر مغرب انقلابی دھڑوں کےرہنماوں کی انجمنکو سہولت فراہم کررہا ہے تاکہ انقلاب کی دھڑے بندی کرتے ہوےمقبول انقلاب کو بدنام کرتا رہے؛اور اسطرح  انقلاب کے فیصلوں کو اپنی خواہشات  کے مطابق چلاتا اور قابو رکھتا ہے۔اور یوں انقلاب کو ختم کرنے اور مجرم حکومت کی قانونی حیثیت کو بحال کرنے اور لوگوں کو مجرم حکومت کا دوبارہ سامنا کرنے کے مہلک امریکی سیاسی حل کی طرف بڑھتا ہے۔کافرمغرب، مجاہدین کو اِن دھڑوں کے ساتھ منسلک کرنے کا خواہش مند تھا اور اُن  کیلئے سختی پیدا کی تاکہ اُن کے درمیان ایمان والوں کو مجبور کر کے اُنہیں اس "عبایہ" میں رکھاجاے۔ مغرب "سپن ڈاکٹروں" کے کردار کو نہیں بُھولا جو ہرجرم کو سجاتے ہیں اور ہر دھوکے کیلئے جواز گڑھتے ہیں اور مجاہدین کو سازشیں کرنے والےرہنماوں کی خواہش کے مطابق چلاتے ہیں۔

 

انقلاب آج جس مقام پر پہنچ چکا ہے اور جو  مشکل و خطرناک راہ اِسکے دَر کی منتظر ہے، وہ ہم پر لازم کرتا ہے کہ ہم  اس دھڑے بندی کے نظام کو تباہ کرنےکاسوچیں کہ جو اسکے حامیوں کے ساتھ منسلک ہے،کہ جس نے الشام کے لوگوں کی تمام تر  قربانیوں کو رائیگاں کر دیا اور انقلاب کو بار بار خطرات کی طرف دھکیلا۔ 

 

استعماری کافراِن دھڑوں کے ذریعےبناۓ جانے والے منصوبوں کے علاوہ کوئی بھی خبیث منصوبہ نہیں بنا سکتا، اور مجرم حکومت کو برقرار نہیں رکھ سکتا ماسواۓ مغرب کی سرخ لکیروں کو عبور نہ کرنے کے عزم اور  اسکے رہنماوں کی صورتِ حال میں پیدا کردہ پیچیدگی  کے ،اسکے ساتھ  ساتھ ان دھڑوں کی خلاف ورزیوں اور   لوگوں  کے خلاف انکے جرائم اور انکے غلیظ حفاظتی رویے کے، جس نےبہت سے لوگوں کو ناامیدکیا  اس یقین دہانی کیساتھ کہ حقیقت میں کوئی تبدیلی نہیں آۓ گی اور انہیں اپنےمؤثر انقلابی کردار سے  پیچھے ہٹنے اور چھوڑ دینے کی طرف دھکیلا۔ 

 

اور ہم اِس حقیقت کو نظر انداز نہیں کر سکتے کہ ان دھڑوں کی بنیاد اور متعلقہ رہنماوں کی خواہشات کے مطابق عملدرامد کرنے کیلئے انکے آلات کار انکے اندر سے ہی ہیں، خصوصاً بہت سارے معاملات میں انکے درمیان موجود ایماندار لوگ،وہ ان رہنماوں کے آلہ کار بن چکے ہیں جن سے وہ اپنی مرضی کے مطابق قربانیاں لیتے ہیں، اوردھڑوں کے جرائم اور رعائیتوں کا سبب بننے کیلئے ایک لبادے کا کام کرتے ہیں، اور اسطرح انکا خون اور قربانیاں انکے رہنما، مغرب اور اسکے رفقا کاروں کے لئیےاُنکی منشاء کیمطابق اشیاء کی تجارت کے طور پر  استعمال کرتے ہیں۔ 

 

اور اگرچہ  ان میں سے بہت سارے ایمان دار اراکین کو ان رہنماوں اور "جائز سپن ڈاکٹروں" کی اصلیت کااحساس ہو چکا ہے، مگر ابھی بھی ان ایمان دار اراکین اور رہنماوں کو  تبدیل کرنے کے درمیان ایک دیوار حائل ہے،یہ دیوار وہ "سپن ڈاکٹرز" برقرار رکھتے ہیں اور اس بات کو یقینی بناتے ہیں کی یہ دیوار متاثر نہ ہو۔اُنکے مطابق دھڑوں کے رہنماوں یا "سپن ڈاکٹروں" کے خلاف بات کرنا  انقلاب سے غداری ہے اورجہاد کو نشانہ بنانے کے مترادف ہے اور انقلاب کے دشمنوں کو دعوت دینے کے مترادف ہے کہ وہ  انقلاب کی علامات کو شکست دیں! اسکے ساتھ ساتھ انکی  حفاظتی گرفت جوہر اس کو چکنا چُور کرتی ہے جو ان  سازشیں پر شق کرے یا اُنکوجو اِن سے انکے جرائم پر جواب طلب کرنے کا سوچے بھی۔

 

جو کچھ مجاہدین پر لاگو ہوتا ہے وہ عوام و الناس پر بھی لاگو ہوتا ہے،توتبدیلی کی جانب  پہلا قدم یہ ہے کہ اس دھڑے بندی کے نظام کو ختم کیا جاۓ اور خوف و خاموشی کی دیوار کو توڑا جاۓ اور اسکو منظرِ عام پر لایا جاۓ جو یہ لوگ اور مجاہدین عوام و الناس کو بتاتے ہیں، حامیوں سے منسلک دھڑوں اور اُمت کے درمیان دراڑ پیدا کی جاۓ،تاکہ اِس پیغام کووفا دارمجاہدین تک پہنچایا جاۓ کہ یہ سب آپکی اپنے رہنماوں کی اندھی تقلید،حامیوں کی ان رہنماوں سے تعلق کی بنا پر انہیں انکی غلطیوں اور برے کاموں  پر پوچھ گچھ نہ کرنے  کی وجہ سے ہے،وہ اپنی اُمت  اور انقلاب کیلئے اجنبی بن چکے ہیں اور وہ اپنی اُمت کیطرف واپسی کی راہ میں ایک اور گڑھے میں گِر چکے ہیں اور ایک ایسا ماحول بنایا جاۓ جو  مخلص باغیوں  کو اُنکے رہنماوں کے خلاف تیار کرے، اور  مخلص  جماعت  کی تحریک میں شامل  ہوں جسکے لئیے اُمت تمام دھڑوں سے مایوسی کےبعد بےچینی سے منتظر ہے۔  

اسی لیئے ہم حزب التحریرولایہ شام میں مہم کے آغاز کا اعلان کرتے ہیں: "افسوس ہے اُن لوگوں پر جو خاموش رہتے ہیں!"رہنماوں پراس خاموشی کے خطرے کو ظاہر کرنے کیلئےکہ  وہ خاموشی ،مقصد کو بیچنے اورسمجھوتہ کرنے سے کم خطرناک جرم نہیں۔

 

 

جمعہ،30 جمادی الاول 1439 ہجری بمطابق عیسوی 16 فروری 2018 

 

Intro to the Campaign

مہم کا ٹریلر

 

 Speech of Br Ahmed Abdel Wahab
Head of the Media Office of Hizb ut Tahrir in Wilayah Syria
as part of the campaign

 

Speech by Brother Nasser Sheikh Abdul Hai
Member of The Central Contact Committee of Hizb ut Tahrir in Wilayah Syria
as part of the campaign

 

Speech by Brother Munir Nasser
Member of The Media Office of Hizb ut Tahrir in Wilayah Syria
as part of the campaign

 

Speech by Brother Nureldin Al-Khurmandi
as part of the campaign

 

Talk by Brother Abdu al-Dili
as part of the campaign, "Woe on the People, who Remain Silent!"

 

 Talk by Brother Abdul Latif al Hariri
as part of the campaign, "Woe on the People, who Remain Silent!"

 

Speech by Brother Samir Eid
as part of the campaign

 

Demonstration in town of Azaz, neighborhood Aleppo, in Support of Ghouta
as part of campaign, "Woe on the People, who Remain Silent!"
Friday, 07 Jumada al Akhir 1439 AH - 23 February 2018 CE

 

 - Talk by Brother Abu Suhaib at Omar bin al Khatib Mosque in Idlib -
Part of Campaign "Woe on the People, who Remain Silent!"
Saturday, 08 Jumada al Akhir 1439 AH - 24 February 2018 CE

 

- Talk by Brother Mustafa Haj Muhammad -
Part of Campaign "Woe on thie People, who Remain Silent!"
Saturday, 08 Jumada al Akhir 1439 AH - 24 February 2018 CE

 

- Talk by Brother Abdallah Abu Muhammad at Khalid bin Waleed Mosque in Idlib -
Part of Campaign "Woe on the People, who Remain Silent!"
Saturday, 08 Jumada al Akhir 1439 AH - 24 February 2018 CE

 

 

- Talk by Brother Mohammed Sharif in the city of Dara Azza, rural Aleppo
Part of Campaign "Woe on the People, who Remain Silent!"
Sunday, 09 Jumada al Akhir 1439 AH - 25 February 2018 CE

 

 - Talk by Sheikh Ibrahim Abu Abdul Rahman
Part of Campaign "Woe on the People, who Remain Silent!"
Monday, 10 Jumada al Akhir 1439 AH - 26 February 2018 CE

 

 - Talk by Ustaadh Asaad Jarar-
Part of Campaign "Woe on the People, who Remain Silent!"
Monday, 10 Jumada al Akhir 1439 AH - 26 February 2018 CE

 

 - Talk by Br Yousef Ash-Shami -
Part of Campaign "Woe on the People, who Remain Silent!"
Monday, 10 Jumada al Akhir 1439 AH - 26 February 2018 CE

 

- Talk by Br Mudir Ahmad -
Part of Campaign "Woe on the People, who Remain Silent!"
Wednesday, 12 Jumada al Akhir 1439 AH - 28 February 2018 CE

 

Hizb ut Tahrir Wilayah Syria:

Calls from Ghouta to the People in Idlib and Dara'a

Tuesday, 11 Jumada al-Akhir 1439 AH corresponding to 27 February 2018 CE

 

- Hashtag -

facebook

#ضاق_الخناق

Twitter

 

 

ADD'L LANGUAGES

ARABIC
TURK
ENGLISH
DEUTSCH

 

 

Last modified onجمعرات, 08 مارچ 2018 05:50

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

اوپر کی طرف جائیں

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک