الجمعة، 27 جمادى الأولى 1446| 2024/11/29
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

اے مسلمانو! اِس خطے سے امریکہ کی فوجی وسیاسی موجودگی اورامریکی انٹیلی جنس ایجنسیوں کو نکال باہر کرو،جو اِن حملوں اور انتشار کی اصل وجہ ہے

30 مارچ کی صبح جدید اسلحے سے لیس درجن کے قریب نامعلوم افراد نے لاہور کے علاقے مناواں میں پولیس ٹریننگ سکول پر حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں کئی پولیس اہلکار ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہو گئے ۔ اس واقعے کے بعد حکومت نے بلاتاخیر اس سانحے کو قبائلی علاقے سے منسلک کیا جہاں امریکہ جنگ کی آگ کو بھڑکائے رکھنا چاہتا ہے ۔

Read more...

گینگی تنازع پر برتاؤ غیر ذمہ دارانہ رویے کو واضح اور مزید برے حالات پر متنبہ کرتا ہے

گزشتہ کچھ عرعے سے ہم کوپن ہیگن کے علاقوں میں مختلف گینگوں (gangs) کے مابین ایک بڑھتا ہوا تنازع دیکھ رہے ہیں ۔

Read more...

رمضان سیمینار کا اعلامیہ

17 رمضان کو غزوہءبدر ، جس میں رسول اللہ ﷺ نے کفار پر یقینی فتح حاصل کی تھی ،کے یادگار دن کے موقع پرحزب التحریر ولایہ پاکستان نے پاکستان کے تمام بڑے شہروں میں "رمضان -غلبہ ء اسلام کا مہینہ" کے عنوان سے سمینارز منعقد کیے ۔ ان سمینارز میں یہ اعلامیہ جاری کیاجاتاہے:

 

Read more...

پاکستان ، خلافت اور امتِ مسلمہ کی دوبارہ وحدت

17 فروری2009 کو امریکی صدر بارک حسین اوباما نے افغانستان پر امریکی تسلط کو برقرار رکھنے کے لیے مزید 17000فوجی بھیجنے کا اعلان کیا ، جہاں پہلے ہی امریکہ کی 38000 فوج موجود ہے جبکہ دیگر ممالک کی 19000 فوج اس کے علاوہ ہے۔ وائٹ ہاﺅس سے جاری کردہ ایک تحریری بیان میں اوباما نے کہا: "پاکستان اور افغانستان کی صورتِ حال اس بات کا تقاضاکرتی ہے کہ اس پر فوری توجہ دی جائے اور تیزی سے اقدامات اٹھائے جائیں...فوج میں کیا جانے والا یہ اضافہ افغانستان کی گرتی ہوئی صورتِ حال کو سنبھالا دینے کے لیے ضروری ہے ، جسے (ماضی میں) وہ سٹریٹیجک توجہ ، ڈائریکشن اور وسائل مہیا نہیں کیے گئے کہ جس کی فوری ضرورت ہے"۔

Read more...

اے مسلمانانِ پاکستان ! آمریت کی طرح اِس جمہوری تماشے کو بھی مسترد کر دو اور اُس خلافت کو قائم کرو جو پاکستان میں استحکام کی ضمانت ہو گی

اے مسلمانانِ پاکستان ! آمریت کی طرح اِس جمہوری تماشے کو بھی مسترد کر دو اور اُس خلافت کو قائم کرو جو پاکستان میں استحکام کی ضمانت ہو گی

Read more...

امریکہ موجودہ سیاسی اُتار چڑھاﺅ کے ذریعے پاکستان کے استعماری نظام کو طول دینے کی کوشش کر رہا ہے

16 مارچ کی صبح ،سورج نکلنے سے قبل ،وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے معزول چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی بحالی کا اعلان کیا ،جس کے بعد لانگ مارچ کے خاتمے کا اعلان کر دیاگیا ۔ اس کے بعد صورتِ حال یہ ہے کہ وکلاءچیف جسٹس کی بحالی کو عدلیہ اور وکلاءکی فتح قرار دے رہے ہیں۔ نواز شریف کے حامی اس کا کریڈٹ نواز شریف کو دے رہے ہیں ۔

Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک