الخميس، 17 صَفر 1446| 2024/08/22
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

تیونس میں پاکستانی سفارت خانے کو پیغام

تیونس میں پاکستانی سفارت خانے کو پیغام

   جمعرات 7 اپریل 2016 کو  حزب التحریر ولایہ تیونس نے ایک وفد ایک پیغام کے ساتھ  پاکستانی سفارت خانے بھیجا۔ اس پیغام میں  پاکستان میں حزب التحریر کے ترجمان نوید بٹ کی رہا ئی کا مطالبہ کیا گیا تھا، جن کو 11 مئی 2012 کو پاکستانی سیکیورٹی اداروں نے اغوا کیا اور چار سال گزرنے کے بعد بھی انہیں اب تک رہا نہیں کیا گیا ہے۔

Read more...

پریس ریلیز: خرطوم میں پاکستانی سفیر نے حزب التحریر ولایہ سوڈان کے وفد سے وعدہ کیا کہ وہ ان کی جماعت کی جانب سے قیدیوں اور مغویوں کی رہائی کے لیے لکھے گئے خط کو حکومت تک پہنچائیں گے

پریس ریلیز

خرطوم میں پاکستانی سفیر نے حزب التحریر ولایہ سوڈان کے وفد سے  وعدہ کیا کہ وہ   ان کی جماعت کی جانب سے قیدیوں اور مغویوں کی رہائی کے لیے لکھے گئے  خط کو حکومت تک پہنچائیں گے

 

Read more...

ہندو ریاست کے ہاتھوں ہماری بڑھتی ہوئی ذلت و رسوائی کا سبب امریکہ سے ہمارا اتحاد ہے

پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف نے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی سے 21 ستمبر 2016 کو اپنے خطاب میں بھارت سے مذاکرات کی بھیک مانگی اور کہا کہ،"مذاکرات دونوں ممالک کے مفاد میں ہیں۔۔۔مسئلہ کشمیر کو حل کیے بغیر پاکستان اور بھارت کے درمیان امن اور معمول کے تعلقات قائم نہیں ہوسکتے"۔

Read more...

حزب التحریر ولایہ پاکستان کی جانب سےافواج پاکستان کے افسران میں موجود ہمارےدوستوںاور رشتہ داروں کو پہنچانے کے لئے کھلا خط

اے پاکستان کی مسلح افواج کے افسران!

ہم حزب التحریرولایہ پاکستان ،آپ سےایک عالمی سیاسی جماعتکی حیثیت سے مخاطب ہیں ، وہ جماعتجس کا نظریہاسلام ہے۔آپہمارےمقصد سے بخوبی واقفہیں جو کہ منہج ِ نبویﷺپر خلافتکے دوبارہ قیام کے ذریعے اسلامی طرز ِزندگی کاازسرِنوآغاز ہے۔ ہم مسلمانوں کو استعماریقوتوں،خاص طور پر امریکہ کے غلبے سے نجاتدلانے کے لئے دن رات ایک کئے ہوئے ہیں۔اور ہم انتہائی سنجیدگیاوردل جمعی کے ساتھپاکستان میں کام کررہے ہیں کیونکہ یہ وہ مسلم سرزمین ہے جوطاقت کے حوالے سےخلافت کے قیام کا نقطہ ِآغاز بننےکی بھرپورصلاحیترکھتی ہے،ایکایسا مستحکم پلیٹ فارمجو تمام مسلم علاقوں کوایک طاقتور ریاست کی صورت میں یکجاکرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

Read more...

شیخ حسینہ کی جابرانہ پالیسی اور موجود سیاسی صورت حال کے تناظر میں حزب التحریر ولایہ بنگلا دیش کی جانب سے پر جوش پکار

آج کل آپ کو تین تشویشنا ک مسائل کا سامنا ہے؛ پہلا: سرکش حسینہ اور اس کی وحشی حکومت کے ظلم کا  جو  حسینہ کے اقتدار سنبھالنے کے دن سے جاری ہے۔ ہر گزرتے دن کے ساتھ اس کی سرکشی میں اضافہ ہورہا ہے، آپ کے مصائب اور تکالیف کا سبب اس کی سرکشی ہے،  یہاں تک کہ آپ دائمی خوف و ہراس میں زندگی گزار رہے ہیں۔آپ کی انگلیوں کے نشان لیے جارہے ہیں تا کہ جب چاہیں آپ کے گھروں میں داخل ہوجائیں ،  اور ہر اس شخص کو اغوا کیا جارہا ہے  جو اس حکومت کی کرپشن، چوری اور سیاسی خیانتوں کے بارے میں آواز بلند کرتا ہے ۔

Read more...
Subscribe to this RSS feed

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک