کیا امام پر ظلم اور ان کو قید کرنے سے خواتین کے حقوق کا تحفظ ہو گا؟؟
- Published in سینٹرل میڈیا آفس
- سب سے پہلے تبصرہ کرنے والے بنیں
- الموافق
"آزادلیک" ریڈیو نے خبر دی ہے کہ کرغیز حکومت ایک قانون کی منظوری کی تیاری کر رہی ہے جس کے تحت شادی کرنے والوں کو نکاح سے پہلے رجسٹرار کے پاس جاکر شادی کی رجسٹری کرانی لازمی ہوگی۔ اس قا نون کے مطابق مذکورہ بالا اقدامات کرنے سے پہلے نکاح پڑھانے والے امام کو پانچ سال قید کی سزا دی جائے گی۔