السبت، 11 رجب 1446| 2025/01/11
Saat: (M.M.T)
Menu
القائمة الرئيسية
القائمة الرئيسية

المكتب الإعــلامي
مرکزی حزب التحریر

ہجری تاریخ    19 من شـعبان 1438هـ شمارہ نمبر: 1438 AH/043
عیسوی تاریخ     منگل, 16 مئی 2017 م

پریس ریلیز

مرکزی میڈیا آفس حزب التحریر کے نئے انگریزی پوڈ کاسٹ کا اعلان

 

مرکزی میڈیا آفس حزب التحریر بخوشی 29 مئی 2017 کو نئے انگریزی پوڈ کاسٹ کے آغاز کا اعلان کرتی ہے۔ پوڈ کاسٹ کا آغاز رمضان کے مبارک مہینے کے ساتھ ہی ہو گا، ہم اللہ سبحانہ و تعٰالٰی سے دعا کرتے ہیں کہ اس پوڈ کاسٹ کے کام میں برکت ڈالیں اور اس کو کامیاب کریں ۔

 

پوڈ کاسٹ نئے پروگرام پیش کرے گا جس میں مختلف موضوعات ہونگے جیسا کہ اسلامی شخصیت کی تعمیر و مضبوطی، عالمی سیاسی واقعات کا احاطہ کرنا، اور اس کے ساتھ ساتھ پارٹی کے ممبران کی طرف سے کی جانے والی مختلف سرگرمیوں پر روشنی ڈالنا۔

 

پوڈکاسٹ اسلام کی آفاقیت سے متعلق سامعین کے نقطہ نظر کو وسیع کرنا چاہتی ہے، اور مسلمانوں کی شخصیت کو صحابہ کرام رضی اللہ عنہما کے مطابق بنانا چاہتی ہے، ساتھ ساتھ غیر مسلموں کے لیے حقیقی اور تفصیلی طور پر اسلام کو پیش کرنا چاہتی ہے جیسا کہ مغربی میڈیا اور حکومتیں اس کو پیش نہیں کرتیں۔

 

برائے مہربانی نئے مواد کے لیے ہر ہفتے بروز پیر اور جمعرات ہمارے باقاعدہ پروگرام کو سنیں۔ ہم تک رسائی تمام سماجی پلیٹ فارموں پر ممکن ہے اور مرکزی میڈیا آفس کی انگریزی ویب سائٹ پر بھی ہم موجود ہونگے۔

پوڈ کاسٹ لنک:

مرکزی صفحہ:http://hizb-ut-tahrir.info/en/index.php/radio?tmpl=component

فیس بک:https://web.facebook.com/HT.english.radio/?fref=ts

یو ٹیوب:https://www.youtube.com/c/HizbUtTahrirEnglishRadio

 

ڈاکٹر عثمان بخاش

ڈائریکٹر مرکزی میڈیا آفس حزب التحریر

المكتب الإعلامي لحزب التحرير
مرکزی حزب التحریر
خط وکتابت اور رابطہ کرنے کا پتہ
Al-Mazraa P.O. Box. 14-5010 Beirut- Lebanon
تلفون:  009611307594 موبائل: 0096171724043
http://www.hizb-ut-tahrir.info
فاكس:  009611307594
E-Mail: E-Mail: media (at) hizb-ut-tahrir.info

Leave a comment

Make sure you enter the (*) required information where indicated. HTML code is not allowed.

دیگر ویب سائٹس

مغرب

سائٹ سیکشنز

مسلم ممالک

مسلم ممالک