بسم الله الرحمن الرحيم
میڈیا نیوز
حزب التحریر/ ولایہ تیونس اِنہدامِ خلافت کی برسی پر بڑے دھرنے کا انعقاد
تیونس کے مختلف شہروں کی کئی مساجد کے سامنے جمعہ کی نماز کے بعد 26 رجب 1439 ہجری بمطابق عیسوی 13 اپریل 2018 کو حزب التحریر ولایہ تیونس نے انہدامِ خلافت کی یاد میں بڑے دھرنے دیے۔
انکے دوران، اُمت کو اس درد ناک سانحہ کی یاد دلانے اوراسکی واپسی کیلئے سخت جدوجہد کرنے محض اسلیئے نہیں کہ یہ حزب التحریر کا پراجیکٹ ہے بلکہ یہ تمام مسلمانوں پر اللہ سبحان و تعالٰی کی طرف سے فرض ہے کی یاددہانی کیلئے تقاریر کی گئیں اور لیفلیٹ تقسیم کئے گئے۔
اِنہدامِ خلافت کی برسی کے موقع پر بھائی سیدی بوزید کیطرف سے مسجد میں بیان
مسلمانوں کو پکار اور اہلِ نُصرۃ کو اسلام کی حمائیت کیلئے پُکار اور ساتھ ہی ساتھ خلافت کی اقامت کیلئے حزب التحریر کے ساتھ ملکر کام کرنے کی دعوت۔
گیبس کی ابو لِباباالانصاری مسجد کے سامنے بھائی طارق رافاکا انہدامِ خلافت کی یاد میں بیان
اِنہدامِ خلافت کی برسی کے موقع پر بھائی مہران المئی کیطرف سے حمزہ مسجد کے سامنے بیان
الفاتح مسجد کے سامنے ب انہدام ِریاستِ خلافت کی یاد میں بیان
سفکس میں لاخمی مسجد کے سامنے انہدام ِخلافت کی برسی پر تقریر
سوسی میں انہدام ِخلافت کی برسی پر تقریر اور دھرنا
کئیروان میں انہدام ِخلافت کی برسی پر تقریر اور دھرنا
ابو لبابا میں انہدام ِخلافت کی برسی پر تقریر اور دھرنا
#ReturnTheKhilafah
#أقيموا_الخلافة
Latest from
- امریکی منصوبے کے جال میں پھنسنے سے خبردار رہو
- مسلم دنیا میں انقلابات حقیقی تبدیلی پر تب منتج ہونگے جب اہل قوت اپنی ذمہ داری ادا کرتے ہوئے جابروں کو ہٹا کر امت کا ساتھ دینگے
- حقیقی تبدیلی صرف اُس منصوبے سے آ سکتی ہے جو امت کے عقیدہ سے جڑا ہو۔ ...
- حزب التحریر کا مسلمانوں کی سرزمینوں کو استعمار سے آزاد کرانے کا مطالبہ
- مسلمانوں کے حکمران امریکی ڈکٹیشن پر شام کے انقلاب کو اپنے مہروں کے ذریعے ہائی جیک کر کے...
Image Gallery
https://hizbut-tahrir.info/ur/index.php/%D9%BE%D9%85%D9%81%D9%84%D9%B9/%DA%A9%DB%8C%D9%86%DB%8C%DA%88%D8%A7/1636.html#sigProId3592284a28