بسم الله الرحمن الرحيم
حزب التحریر برطانیہ
مسجد اقصیٰ کے لئے مظاہرہ
حالیہ صورتحال کے پیش نظر جس میں مبارک سرزمین فلسطین پر مسلسل یہودی وجود کی جارحیت واضح ہے اور مسجد اقصیٰ پر حملہ اور پچھلے 15 سالوں سے جاری غزہ پٹی پر بمباری اور محاصرہ، حزب تحریر برطانیہ نے دو شہروں، لنڈن اور برمنگھم، میں مسجد اقصیٰ کے لئے مظاہرہ منعقد کیا. مقررین میں حزب التحریر کے ممبران، مختلف امام اور مسلم کمیونٹی کے لوگ شامل تھے. تقاریر میں مسلم افواج کو پر زور پکار دی گئی کہ وہ حرکت میں آئیں اور مسجد اقصیٰ اور مکمل فلسطین کو قابض یہودی وجود کے شر سے آزادی دلائیں. اور ساتھ یہ بھی کہا گیا کہ ایسا صرف اس صورت میں ممکن ہو گا کہ جب مسلم افواج نصرہ فراہم کریں گی تاکہ مسلم علاقوں کو استعماری تسلط سے نجات دلائی جا سکے. سینکڑوں کی تعداد میں مسلمانوں نے دونوں مظاہروں میں شرکت کی جہاں تکبیر کے نعرے گونج رہے تھے.
Sunday, 04 Shawwal 1442 AH - 16 May 2021 CE
Video Coverage of the Protest in London
Talk by Ust Taji Mustafa
[ London]
- Talk by Ust Taha Ibrahim -
[London]
- Speech by Distinguised Sister -
[Birmingham]
Talk by Mazhar Khan
[Birmingham]
الأقصى_يستصرخ_الجيوش#
#Aqsa_calls_armies
#AqsaCallsArmies
#OrdularAksaya
More Details, Visit Websites of Hizb ut Tahrir/ Britain
Official Website of Hizb ut Tahrir / Britain
Facebook: Hizb ut Tahrir/ Britain
Twitter: Hizb ut Tahrir / Britain
YouTube: Hizb ut Tahrir/ Britain